ہم جانتے ہیں کہ پاکستان کی دارلحکومت کو پنجاپ میں ہی ہونا چاہیے تا، کیوں کہ تینوں صوبوں کو آسانی سے لوٹا جا سکے، اور یہ پلیں کامیاب بھی ہوا
2025-09-01 12:17:01
486
Ali information poin :
اسکے پیچھے منصوبہ یہ تھا کہ فوج کے ھیڈ کوارٹر کے نزدیک ھو تو حکومت پر قبضہ آسان اور جلدی ھوگا
2025-09-02 06:45:58
220
Arshad Iqbal Khosa :
ڈیرہ غازی خان کو ہونا چاہیے تھا۔ چاروں صوبوں کو کنٹرول کرنا آسان ہوتا۔
2025-09-01 09:40:12
84
نعیم رائڈر :
کیپیٹل اس لیے پنجاب لے کے گئے کیونکہ قائد اعظم سے زیادہ عقلمند یہ لوگ تھے
2025-09-01 15:15:10
63
Zulfiqar Ali :
اس لے کیا تاکے ملک کا سارا کنٹرول آسانی سے پنجاب کو مل جائے،
اور وہی ہوا اب پوری پاکستانی کا کنٹرول ماشاءاللہ سے پنجاب کے ہاتھوں میں ہے اب 😊
ہماری نیوی اتنی کمزور نہیں تھی کے کراچی پر آسانی سے ہملا ہوجاتا
2025-09-01 19:37:04
12
Ahmed :
Karachi should be capital of Pakistan as it was chosen by Jinnah
2025-09-01 17:15:10
44
Aamir Khan swati :
کراچی سے اس لیئے شفٹ کیا گیا تاکہ اسٹیبلشمنٹ بدمعاشی سے راولپنڈی کے ذریعے سب کچھ کنٹرول کرسکے
2025-09-01 20:49:18
59
Muzaffar Bashir Ahmed :
بانی پاکستان کے منتخب کئے ھوئے دارالحکومت کراچی کو صرف دس سال بعد ھی ختم کرکے نیا دارالخلافہ ھری پور ھزار لے جانا بدنیتی اور بددیانتی کا ثبوت ھے اس سے پہلے پاکستان کے وزیراعظم لیاقت علی خان کو قتل کیا گیا پھر جنرل ایوب خان نے 1958میں فوج کی طاقت سے اقتدار پر قبضہ کیا اور پھر قبضے کے ایک سال بعد ھی دارالحکومت بدل دیا۔ یہ ظاھر کرتا ھے دارالحکومت تبدیل کرنے کا پروگرام قبضہ کرنے سے پہلے ھی بنایا جاچکا تھا
2025-09-01 19:44:21
16
Aadi :
پارلیمنٹ کو یرغمال بنانے کیلئے یہ سب کیا گیا۔
2025-09-01 11:36:23
21
𝒮ℴ𝓊𝓁𝒿𝒶 ꑭ🇩🇪 :
2025-09-06 16:22:17
4
Raja Raja :
جنرل ایوب خان ہری پور کے تھے اس لئے یہ علاقہ چن کر اسلام آباد نام دیا گیا اور آرمی کے سینٹرز ایبٹ آباد منتقل کر دئیے گئے
2025-09-17 13:15:16
3
Abdullah Abdur Rehman :
they just wanted to shift capital from Sindh to Punjab
2025-09-01 21:04:14
6
Zain🌹🖤 :
2025-09-05 23:56:15
4
Hammad Ullah Qureshi :
MashaAllah good idea 💖
2025-09-10 16:27:17
3
Ahsan Ali :
good
2025-09-01 08:43:54
5
Salman Khan :
اور اس کے بعد پاکستان کا فائننشل حب کراچی برباد ہو گیا کیپیٹل اسلام اباد چلا گیا روشنیوں کا شہر ختم ہو گیا مجرموں کا شہر بن گیا ٹیکس دو موت لو کیا کراچی کو اسپیشل سٹی کا درجہ نہیں دیا جا سکتا
سب کیا جا سکتا ہے بس پرائیورٹی نہیں ہے
2025-09-01 11:27:15
5
Talal Faiz Awan✨️ :
اسلام آباد بنانے کا مقصد ایک ہی تھا تا کہ دارالحکومت فوجی ہیڈ کوارٹر کے پاس ہو اور اقتدار پر قبضہ کرنے میں آسانی ہو
2025-09-02 05:42:13
7
someone from AFRIDI :
یہ جو دہشتگردی ہیں اسکے پیچھے وردی ہیں
ناپاک خوارج فوج مرداباد
2025-09-04 01:09:27
3
Irfan Ahmed :
نہیں بھائی جان یہ بات اپ کی بالکل غلط ہے کراچی سے اسلام اباد دارالحکومت لے جانے کی وجہ کچھ اور تھی
2025-10-29 20:05:34
1
Çherrry :
People of Karachi were educated and pro democracy and shared an anti dictator sentiment as well, so that's an aspect as well
2025-09-02 02:35:56
4
Abdul Manan :
Karachi me hukamrano ke mobile chori ho Jane the😂
2025-09-02 08:18:14
4
Irfan Ahmed :
دنیا میں ایسے بھی دارالحکومت موجود ہیں جو سمندر کے نزدیک ہیں انہیں تو کوئی خطرہ نہیں اپ کو کیوں
2025-10-29 20:06:20
1
Ishfaq Ahmed :
joharabad bhi option tha consider kia gaya tha
2025-09-10 19:06:53
2
¥,°Silent •mode®§ :
عنقریب جی ایچ کیو بی اسلام اباد شفٹ ہونے والا ہے باقی ساری فرنیچر ا چکی ہے بس دو کرسیاں رہ گئی ہیں ایک صدر صاحب کی اور ایک وزیراعظم صاحب کی
2025-09-01 22:15:07
3
To see more videos from user @engindustry0, please go to the Tikwm
homepage.