ہم لوگ کیوں بھول جاتے ہیں کہ یہ لوگ بھی تو ہمارے مسلمان بھائی ہیں
2025-10-12 14:30:57
2933
Jamsaifi123 :
دونوں طرف “اللہ اکبر” کے نعرے…
مگر دشمن کوئی اور ہے
جو ہمارے درمیان نفرت کے بیج بوتا ہے...🥺😢😭
2025-10-12 06:27:49
1722
. :
دکھ تو ہیں لیکن افغانستان اسی پاکستان ملک کو تباہ کرنے کےلئے اپنی زمین دشمن کو کیو دے رہا ہیں کیو افغانستان دشمن کا ساتھ دے رہے ہیں یہ منافقت نہیں ہیں کیا ؟
2025-10-12 04:46:57
2027
ALI IBRAR :
پاکستان زندہ باد بھی نہیں بولتے اور کھاتے بھی پاکستان میں ہیں
2025-10-11 06:01:44
783
🇧🇫_⤹⃝ 𝐒K̥ͦ🔥R̳a̳J̳a̳👑🇵🇰 :
یاءاللہ پاکستان اور افغانستان کو بھائ بھائ بنا دے😭😭😭
2025-10-12 09:08:42
623
Saddam hussein :
:پہلی بار دیکھا ہے کوئی اپنے وطن جاتے ہوئے پریشان ہے اسکا مطلب مہمان نوازی اچھی ہوئی ہے ورنہ مہمان اپنے گھر جاتے ہوئے آتنےپریشان نہ ہوتے
2025-10-11 18:11:18
707
🖤✨___---Kashif.jani---___🖤✨ :
2025-10-12 04:30:08
1245
Severus Smith :
یا اللہ ان افغانی بھائیو کو دلانے والوں کو ایسا رلا کہ ساری دنیا کو عبرت ہو ظالم حکومت بے بس لاچار مہاجر بھائیوں کو نکال کر ظلم کررہی جو سپورٹ کرتے وہ بھی ظالم ہیں 💔😭😭😭😭
2025-09-01 12:17:48
536
Owais Lahori :
:اپنے بچوں کو پاکستان کی محبت سیکھانا بچوں کو بتانا جب ہم خالی ہاتھ پاکستان گئے تھے تو پاکستان نے اپنے حصے کا کھانا ہمیں دیا جب ہم واپس افغانستان آئے تو ہمارے پاس پیسہ عزت دولت سب پاکستان کی وجہ سے تھا اب آپ کا ملک ٹھیک ہے آپ وہاں جا کر اپنے ملک کی ترقی میں اپنا کردار ادا کریں بچوں کو تعلیم حاصل کروائیں ہم آپ کے لیے دعاگو ہیں پاکستان خود غریب ملک تھا پر اس کے باوجود اس نے لاکھوں کروڑوں افغان لوگوں کی چالیس سال مہمان نوازی کی آپ کو کاروبار میں مدد کی آپ کے ساتھ ہر مشکل میں کھڑے رہے ہر خوشی غمی میں آپ کو شامل کیا آپ ہمارے مسلمان بھائی ہو لیکن چند حرام خوروں کی وجہ سے ہمارے ملک میں دہشگردی بڑی جس کا نقصان آپ جیسے مخلص اور ایماندار اچھے لوگوں کو بھی ہو رہا ہے آپ اپنے بچوں کو اس دہشتگردی جیسی لعنت سے بچا کر رکھنا انکو بتانا کسی مسلمان پہ اسلہ تاننا گناہ کبیرہ ہے جہاں رہو آباد رہو شاد رہو آپ یہاں بہت اچھی زندگی گزار رہے تھے ہمیں کوئی مسلہ نہیں تھا جتنا دکھ آپ کو جانے کا ہو رہا ہے شاید اس سے زیادہ ہمیں ہو کہ آپ اپنا ہستا بستا گھر چھوڑ کر جا رہے ہو ہماری آپ کے ساتھ سالہ سال کی یاری دوستیاں پیار محبت ہے پر کیا کیا جا سکتا ہے پردیسیوں کو ایک نا ایک دن اپنی ملک جانا ہی ہوتا ہے
اگر کوئی ہماری طرف سے یا کسی پاکستانی کی طرف سے کوئی پریشانی ہوئی ہو تو انہیں اپنا بھائی مانتے ہوئے معاف کر دینا
گورنمنٹ کی بی کچھ مجبوریاں ہوتی ہیں کچھ قانون ہوتا ہے آپ جائیں اپنے ملک اگر آپ آنا چاہیں تو قانون کے مطابق آئیں تاکہ آپ کو کوئی پریشانی نا ہو آپ جلدی ہی اپنا آئی ڈی کارڈ بنوائیں پھر اپنے ملک کا پاسپورٹ بنوائیں ویزہ لے کر آئیں ہم ان شاءاللہ آپ کا ویسے ہی پیار محبت سے استقبال کریں گے آپ کی جو مدد ہو سکے کریں گے
2025-10-16 03:12:57
136
Niazi :
ھجرت کرنا سنت رسول ھے اس میں ھی بہتری ھو گی انشاءاللۀ❤️🥰
2025-09-01 12:49:54
538
BTS :
افغانستان کو سمجھنا چاہیے کہ بھارت نے انہیں استعمال کیا۔
2025-10-12 07:39:52
294
Queen 👑 :
رونے کی بجائے اپنے حکومت سے کہیں ساتھ دیں ،اچھے کام کریں
2025-10-12 14:55:25
106
answer ki :
♥♥♥♥♥
2025-10-11 10:03:37
191
🔥 Ch SaNwaL Nawaz Sahu 🔥 :
ہم بھائیوں کو کیوں لڑوایا جا رہا ہے 😭😭😭😢🥺
2025-10-12 20:43:19
163
𝙋𝙪𝙣𝙟𝙖𝙗𝙞 𝙆𝙪𝙧𝙞°°••°° :
sb Afghani same ni h🙂 bht sy Afghani Pakistan sy pyaar krty h unki wja sy sb Afghani ko same na smjy ya b hmry Muslims bhai h hmy sb Muslims countries sy pyaar h😊😊😊
2025-10-11 11:37:36
127
Barkat Ali Shah :
اللہ پر بھروسہ رکھو اس سے بہتر ہوگی انشاء اللہ
2025-09-01 10:19:21
201
TableeghulQuraan :
قرآن اور حدیث میں ہے کہ ایک مسلمان دوسرے مسلمان کا بھائی ہے
2025-09-02 17:46:00
131
خانی❤️🔥 :
ptani m kion Rony lg jati hun asi vdo dekh k 😭😭😭
2025-09-01 14:33:53
46
ijaz 👿 Raja 0786 :
2025-09-25 19:24:00
50
M. Shehroz2263 (ایڈووکیٹ) :
:افغان بھائی بہن اپنی سرزمین کی طرف لوٹ رہے ہیں… ان کے چہروں کی اُداسی اور بچھڑنے کا درد دیکھ کر ہمارا دل بھی رنجیدہ ہے۔ یہاں کی مٹی میں ان کا بچپن، ان کی یادیں اور ان کے پیاروں کی قبریں ہیں جنہیں چھوڑ کر جانا آسان نہیں۔ اللہ پاک ان کے ہر قدم کو آسان فرمائے، ان کے دلوں کو سکون دے اور ان کے معاملات میں اپنی رحمت نازل کرے۔ یہ درد صرف ان کا نہیں، ہمارا بھی ہے۔ 🤲💔 .
2025-10-12 21:32:34
5
❀ᚐ ʀᴀ֟፝͠ғɪ˟˚❀🇧🇩🇲🇾😍🫰 :
Assalamu Alaikum I am a Bangladeshi from Pakistan and Afghanistan and I request you not to get involved in war. We are all Muslims. We are all brothers. Please stop the war. Why are you fighting?🙏🇵🇰🇧🇩🇦🇫🙏😭
2025-10-12 14:53:10
81
🦁⚔️𝙉𝙊𝙊𝙍 𝙁𝘼𝙏𝙄𝙈𝘼👿🦁 :
پلیز بھائی نہیں رہو ہم اپ کے ساتھ ہیں نا لیکن اپ کی حکمرانوں نے ہمارے ساتھ ٹھیک نہیں کیا اور اپ کی فوج نے وہ بھی گرداروں کے ساتھ ہی رہ گئے اپ تو مسلمان تھے نا🥺🥺🥺🥺
2025-10-13 14:11:53
10
@Durrani 3334@ :
@@Durrani 3334@:✨:ہم مانتے ہیں کہ پاکستان نے ہمیں اپنے ہاں جگہ دی، یہاں ہم نے تعلیم حاصل کی، کاروبار کیے، روزگار کمایا اور اپنی نسلوں کو پروان چڑھایا۔ افغان قوم کبھی اس احسان کو بھول نہیں سکتی۔ لیکن سوال یہ ہے! اگر نکالنا ہی تھا تو پھر ہمیں یہاں آباد کیوں کیا گیا؟ پچاس سال ہمارے بچے یہیں جوان ہوئے، ہمارے گھروں کی بنیاد یہیں پڑی، ہماری زندگیاں یہیں گزریں، اور آج ایک دن میں ہمیں در بدر کیا جا رہا ہے۔
کیا قصور ہے ان معصوم بچوں کا جنہیں اسکولوں سے نکالا جا رہا ہے؟ کیا گناہ ہے ان عورتوں کا جو سڑکوں پر رلائی جا رہی ہیں؟ ظلم ہے یہ! اور ہم کھل کر کہتے ہیں کہ یہ کسی بھی انسانیت، کسی بھی مذہب، کسی بھی معاشرت کے اصولوں کے خلاف ہے!
ہم پاکستان کی اچھی باتوں کو مانتے ہیں، لیکن یہ بھی جان لو کہ افغان قوم غیرت مند ہے! ہم شکر گزار ضرور ہیں، مگر ذلت کبھی قبول نہیں کریں گے۔ یاد رکھو! ظلم کبھی دوام نہیں پاتا،
2025-09-26 19:21:33
50
🇵🇰 A d e e l M u g h a l 👑 :
Pakistan zindabad 🇵🇰
Afghanistan Zindabad
2025-10-12 07:06:28
17
@imrankhokhar007 :
we stand with our afghan brothers🥺
2025-09-02 11:15:25
5
To see more videos from user @wazirkhanjhadka, please go to the Tikwm
homepage.