اگر CCD چھ مہینے اور کام کر لیتی تو پنجاب میں 90 فیصد جرائم کم ہو جا نے تھے
2025-09-01 19:21:11
1131
Azhar satti :
ایک ایم پی اے کے گرد شکنجہ کسا گیا تو اختیار واپس کیونکہ مجرم اسمبلی کے رکن ہیں
2025-09-01 17:24:15
711
Rehmat Ullah Khan :
سی سی ڈی بہت اچھا کام کر رہی تھی بہت ہی غلط ہوا ہے سی سی ڈی کو دوبارہ فل اتھرائزد دیئے جائے
2025-09-04 18:41:04
0
TOUSEEF Gill 💯❤️🦾✌️ :
سی سی ڈی نے ایک بھی اچھا کام نہیں کیا غریب لوگوں کو اٹھا کر قتل کیا ہے جنہوں نے ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے وہ حکمران بنے بیٹھے ہیں یہ قانون صرف غریبوں کے لیے ہے جس میں روٹی چرائی وہ چور بن گیا ہے جس نےملک کو لوٹا وہ حکمران بن گیا
2025-09-02 00:44:06
302
Mian Saeed :
اگر جرم میں کمی آنے لگی ھے تو اختیارات واپس یہ کس نے ڈالا کام 😞
2025-09-01 19:51:58
245
Nadeem Malik_823 :
کوئی ریفرنس بھی دیں یا ایسے ہی آپکی بات مان لی جائے؟
2025-09-01 23:05:24
25
Nazm_e_Mualla :
یہ تو کچے کے ڈاکوؤں کا صفایا کرنے چلے تھے بھائی 😂😂
2025-09-01 14:27:25
237
stunning girl☺️ :
police ko khatm kr dyn CCD ke wajase hame tahafez mehsus horha tha ab pher wohe reshwat aur jurm hongy 😭😭
2025-09-04 12:11:56
9
ABID H :
یہ پاکستان کی عوام پر نیا ظلم ھیہ سی سی ڈی ختم نیہ ھونی چاھیے
2025-09-04 18:43:51
0
google :
تو جن بے گناہوں کو قتل کیا ہے ان کا حساب کون دے گا
2025-09-01 21:02:24
63
Ustad Manzoor :
😭😭صرف ابptiکے لوگوں کواب بھی نشانہ بنایا جاۓ گا
2025-09-01 16:20:43
183
ΔŴΔƗŞ 🥀🦋 :
ایک افسر قتل ہوا تو سب کچھ بدل گیا۔
2025-09-01 20:55:54
46
nazirmuhammadshahid :
یہی تو اس ملک کاسیاپا ہے کہ۔اگر کوئی ادارہ کام کرنے لگتا ہے تو اسے روک دیا جاتا ہے،لوگ اب مطمئن ہونا شروع ہوگئے تھے لیکن اب پھر بے سکونی ہوجائے گی پولیس کی روایتی پکڑ دھکڑ ہوگی سفارشیں ہونگی،وکلاء کی چالبازیاں ججز کی مکاریاں رشوت خوری پھر اپنا کام شروع کردے گی،غریب کو انصاف اب نہیں ملنے والا،CCD نے بہت سے ایسے مجرم بھی مارے ہیں جن کے پیچھے کچھ ایم این ایز کا بھی ہاتھ تھا ان کو بھی اس ادارے کی تکلیف تھی،کیونکہ جب انصاف ہوگا تو بڑے مجرموں کی پشت پناہی کرنیوالوں پر بھی ہاتھ آئے گا۔
2025-09-01 15:01:37
70
Mushtaq Bhatti 115 :
سی سی ڈی بہت اچھا کام کر رہی تھی اس سے پنجاب میں کافی چورا کاری کم ہو چکی تھی اب لگتا ہے دوبارہ چوریاں شروع ہو جائیں گی
2025-09-01 18:21:35
97
عبدالہادی( ریاستی)دبوالہ :
حقیقت تو یہ ہے کہ سی سی ڈی کی وجہ سے سب کا چاے پانی بند ہو گیا تھا ضلعی پولیس وکلا اور ججز کا کاروبار کافی ٹھپ ہو گیا تھا مطلب عام عوام کا بھلا نہی ہونے دینا اس اشرافیہ نے 🖐️🖐️
2025-09-01 23:06:45
27
<< ساما >> :
Alhumdulliah Alhumdulliah Alhumdulliah
2025-09-01 20:41:30
7
syeda786# :
slam Zafar chata sahab ❤️
2025-09-01 22:05:46
23
UsmanJutt204 :
CCD ko free hand order thy zilah police ko Free hand order dy wo b kaam kry gai
2025-09-02 04:03:37
14
محمد ابرہیم خان :
جو سی سی ڈی نے بے گناہ لوگوں کو مارا ہے ان کا کیا ہو گا
2025-09-02 07:06:53
26
aqeel awan :
بھاہی شیر مار دیے ہے اب کیا فاہدہ
2025-09-02 09:28:06
3
رانا عابد خانیوال آلہ :
یار ابھی سی سی ڈی جتنے دن رہی ہے ہمارے علاقے میں چوری بند ہو گئی تھی لیکن ابھی ختم ہوئی ہے تو تقریبآ ایک ہفتے میں 5 بڑی واردات ہو گئی ہے
2025-09-02 01:28:51
67
Naeem Akhtar :
مطلب سی سی ڈی اب ریمنڈ ڈیوس کو مارنے امریکہ جائے گی ؟؟؟؟
2025-09-03 02:49:26
3
Chakwalian tigers 02 :
پولیس کی جگہ سی سی ڈی ہونی چاہیے
2025-09-02 03:17:14
22
Hamid Numberdar :
افسوس ھے آپ کے اس میسج کا تمام اختیار سی سی ڈی کے پاس ھی ٹھیک تھے😥😥😥
2025-09-01 19:00:16
42
SaJid😎 :
ccd ko ikhtirat sary k sary dyn..
2025-09-01 22:56:55
24
To see more videos from user @sohail.chaudhry.v, please go to the Tikwm
homepage.