@sahibpti804: طاہر القادری صاحب دور اندیش شخص تھے اس نے دس سال پہلے جو پیش گوئی کی تھی وہ لفظ بہ لفظ درست ثابت ہوئی ۔۔۔۔۔۔ Alama Tahir ul qadri Pakistan politics political crises in Pakistan Maryam nawaz pmln Al sharif Asim Munir sehbaz sharif nawaz sharif Punjab Police foryou FYP viral video trending now in Pakistan public interest #Pakistan #trending #fyp #tahirulqadri #foryou
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے انکے خاندان کی جیتنی پیشنگوئیاں کی 100 فیصد سچ ہیں ساری کی ساری
2025-09-02 05:16:51
30
Nadeem Raza :
فوج کو برا کہنے والو ! سنو۔۔۔۔ اگر یہ بہادر، نڈر، عالم اسلام کی محافظ، جفاکش، شیر جیسی بہادر، عقاب نظر، فوج نہ ہوتی،
تمہارے ملک کا حال لندن ، امریکہ جیسا ہوتا جن کی 93000 فوجوں کی پتلونیں بنگلہ دیش میں پڑی ہیں۔احتیاط کیا کریں۔
2025-09-02 05:16:54
5
Iftikhar :
@Nadeem Raza:کسی درویش نے کئ سال پہلے پاک آرمی کو شریفوں اور زرداریوں کے ہاتھوں پنجاب پولیس بننے کی پیش گوئ کی تھی یاد ہے نہ،،
2025-09-03 06:11:14
1
Sindhu :
very correct and agreed
2025-09-02 11:32:42
1
abbasi✅✅ :
شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی۔۔۔۔
وہ نیم اُن کی ٹھوکر سے صحرا و دریا سمٹ کر پہاڑ ان کی ہیبت سے رائی ۔۔۔۔
😜😜😜😜😜😜😜
2025-09-02 08:14:42
1
Fida Niazi Advocate :
آپ نے درست فرمایا تھا آج آپ کی پیشینگوئی سچ ثابت ہو گئی ہے لیکن عوام نے بھی فوج سے نفرت کی انتہا کر دی ہے اج عوام کے ساتھ عمران خان کھڑا ہے اور پاک فوج صرف چوروں کرپٹ حکمرانوں کے ساتھ کھڑی ہے
2025-09-02 02:27:39
10
samnan baba2 :
ڈاکٹر صاحب نے ٹھیک ہی کہا تھا
2025-09-02 12:49:03
5
Lala Najeeb khan ksf :
حقیقت بات ہے
2025-09-02 12:53:25
1
Shehzada Khan :
لکھنے کے بعد اب آنکھوں سے دیکھ بھی لیا
2025-09-01 18:55:56
27
سیالکوٹی 1974 :
2025-09-02 16:02:01
1
احمد نواز سیال :
ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نے سچ فرمایا تھا
2025-09-02 11:19:04
7
kamranghazi81 :
:لاکھ اختلاف کر لیں ان سے لیکن کیا سٹڈی ہے ان کی اس خاندان کے بارے میں
2025-09-02 05:10:14
3
Zakarya Zakarya :
سوفیصد بنگا سر جی😂😁
2025-09-02 07:03:12
2
I.m.45.Mir :
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔گریٹر پنجاب ان کا نظریہ ہے یہ مہاراجہ رنجیت سنگھ کے وارث سمجھتے ہیں
2025-09-02 13:50:43
1
Spark Of Fire Official :
پاکستان کی سیاست اور فوج کا برسوں سے گہرا تعلق رہا ہے، ن لیگ سمیت کئی سیاسی جماعتیں فوج کو اپنے ذاتی مفادات کے لئے استعمال کرتی رہی ہیں، افسوس ہے کہ آرمی، جو ملکی دفاع کے لئے بنی تھی، بعض اوقات ایسے غیر آئینی کاموں میں نظر آتی ہے جن کا ان کی اصل ذمہ داری سے کوئی تعلق نہیں، جب عوام دیکھتے ہیں کہ فوجی جوان سیاسی بینرز لگا رہے ہیں تو سوال اٹھتا ہے کہ یہ سب کیوں ہو رہا ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ عام سپاہی کے پاس کوئی اختیار نہیں ہوتا، فوج میں حکم عدولی کی سزا کورٹ مارشل یا ملازمت سے برطرفی ہے، جوان زیادہ تر غریب گھرانوں سے آتے ہیں اور مجبوری کے تحت ہر حکم مان لیتے ہیں، اصل ذمہ داری فوجی قیادت اور جرنیلوں پر ہے جو اپنے ذاتی مفاد اور سیاسی سودے بازی کے لئے فوج کو استعمال کرتے ہیں۔ یہی رویہ فوج کو ایک "سیاسی ہتھیار" بنا دیتا ہے اور عوام کے دلوں میں نفرت پیدا کرتا ہے، پاکستان کے مستقبل کا تقاضا ہے کہ فوج کو صرف اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں تک محدود رکھا جائے اور سیاست میں مداخلت بند ہو، اصل جواب دہی جرنیلوں اور سیاسی قیادت سے ہونی چاہیے، نہ کہ عام سپاہی سے۔
2025-09-02 06:40:34
2
Ameen :
آپ کی سچی بات ئے بن گئی ئے پولیس
2025-09-02 07:54:23
1
jutt baryar official :
قادری صاحب آپ نے سچ کہا تھا آج لوگوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ھے
2025-09-02 09:59:49
0
Rana :
بن گئ ہے جی
2025-09-02 04:56:47
3
Shah baba :
سچ بولا بابا جی جیو
2025-09-02 15:50:54
2
💢♥️💘❤️🔥❤️🔥💔❤️🩹🥺😭💢 :
9مئ کا کھیل بھی کامیاب ان لوگوں نے اپنی موجودگی میں کروایا آصف منیر اپنے اسٹیشن کے چکر میں اس نے فوج کا امیج خراب کیا
2025-09-02 04:02:35
3
Qaisar :
💯 سچ کہا تھا آپ نے مگر اس وقت ہم نہیں مانے
اب اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے
2025-09-02 03:00:00
4
saleemjavedch :
لاکھ اختلاف کر لیں ان سے لیکن کیا سٹڈی ہے ان کی اس خاندان کے بارے میں
2025-09-01 19:01:18
8
Only Money :
ڈاکٹر صاحب نے بلکل سچ کہا تھا
2025-09-02 11:23:26
5
Abdulkhaliq Jhatial :
beshak
2025-09-02 05:13:52
2
روح کی تسکین :
بات تو سچ ہے لیکن رسوائی کی ہے
2025-09-02 15:26:42
1
To see more videos from user @sahibpti804, please go to the Tikwm
homepage.