@naeem_parsa:

Mughal's_Parsa
Mughal's_Parsa
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 01 September 2025 16:33:55 GMT
562680
17151
3697
11297

Music

Download

Comments

shahmeer_ibnkhalid
Shahmeer_ibnkhalid🍉 :
میرا داتا مشکل کشا حاجت روا دستگیر لجپال قلندر شہنشاہ بادشاہ اللّٰہ تعالیٰ ہے✨❤️
2025-09-02 19:13:55
326
mikaal16
Mikaal Ali :
Engineer ali bhai theek kehta ha na phr ???
2025-09-02 01:43:24
390
jhonlewa0
🇵🇰 :
انجنئیر محمد علی مرزا نے کافی ڈیمیج دے دیا ہے بابوں کے کاروبار کو۔
2025-09-02 04:35:17
177
umerhassan777
Umer hassan777 :
shukar hay engineer jaisy banday na hazaro logon ko iss gunah say bachaya
2025-09-02 10:49:31
140
salmansheikh127
вeιngѕalмan :
❤️:میرے نبی سا ہے ای کوئی نہیں بابے تے شے ای۔کوئی نئی❤️👑
2025-09-02 11:17:56
16
wasimali4183
wasim :
ek bat mein ny dehki sub ka Aqedha eik hi hy Allah ki tarif se hi sub kuch milta hy
2025-09-02 01:32:51
5
hashim.khan257
▄︻̷̿┻̿═━一 HASHISH Khan 🇦🇪 💞 :
اَسْتَغْفِرُاللّٰه 😥😥
2025-09-02 03:15:34
15
hashim.khan257
▄︻̷̿┻̿═━一 HASHISH Khan 🇦🇪 💞 :
حَسْبُنَا اللّهُوَنِعْمَالْوَكِيلُ😥😥
2025-09-02 03:15:41
5
raza123487
@Raza1234 :
🥰🥰🥰
2026-04-28 21:55:27
1
alibaba1234567892
alibaba3161705 :
🥰🥰🥰
2026-06-13 10:51:22
0
waytomuslims786
🩶WAY TO MUSLIMS ❤️ :
❤️:میرے نبی سا ہے ای کوئی نہیں بابے تے شے ای۔کوئی نئی❤️👑
2025-09-02 02:45:32
208
afan.arain59
Malik Affan :
😂😂😂😂 ان لوگوں کی قدر کیا کرو یہ لوگ وہاں پیدا ہوتے ہیں جہاں سوال ای پیدا نہیں ہوتا💯😂😂👌🥱
2025-10-17 11:46:44
1
alichaudhary412
Dᴇᴄᴇɴᴛ Cʜᴀᴜᴅʜᴀʀʏ ✪ :
جاہل لوگ
2025-09-03 12:16:14
1
user3847584088335
Umar Baloch33 :
حکومت ایسی گندے طریقے ختم کرے ورنہ مجاھد ہیں
2025-09-08 04:26:11
1
m.ahamdqureshi1
M.AHAMD*QURESHI :
یا اللہ ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ رکھ
2025-09-02 03:13:44
1378
hafizbadarmunir
Hafiz BADAR LiLLA :
اتنا بیڑا غرق سیاسیوں نے نہیں کیا ہوا جتنا پیروں اور مریدوں نے کیا ہوا پاکستان کا
2025-09-02 03:57:19
983
ziaulhaq6875
zia :
صرف یا اللہ مدد
2025-09-02 00:13:56
193
channel_3513
A.M :
میرے اللہ میں نے بہت گناہ کئے ہیں لیکن اے اللہ کبھی تیرے ساتھ یا تیری صفات میں کسی کو شریک نہیں کیا مجھے معاف فرما دینا۔
2025-09-02 16:11:41
172
afzalgill590
babo karachi :
اللہ تعالٰی ہر مسلمان کو شرک سے بچا
2025-09-02 10:44:08
156
akkhattak19
Khattak :
آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اللہ تعالٰی ہی کے لئے ہے ، وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے ۔ سورہ الشوریٰ آیت نمبر 49
2025-09-02 06:35:35
103
iamabdullah010
میاں عَبْدالله :
2025-09-02 09:21:35
66
lohar264
Salman Salmantiktok.com/@lohar :
😭😭😭😭 استغفرُللہ استغفرُللہ
2025-09-02 02:13:09
49
hassi...xp3
★彡HASSANمہر彡★ :
call engineer Muhammad Ali Mirza 😂😂
2025-09-02 05:30:18
46
hidayatbarach1
Hidayat Khan :
:شکر ہے اللہ پاک کا ہمیں مسلمان پیدا کیا ہے شکر ہے اپنے ماں باپ کا جس نے ہمیں اچھے مدارس سے تعلیم دی ہے مدد صرف اللہ پاک سے مانگنی چاہیے
2025-09-02 05:15:31
42
nisarameer4
Nisar :
Engineer Muhammad Ali Mirza you are right 💯
2025-09-02 05:59:50
39
irfanjan1806
way of eman :
2025-09-02 06:37:38
36
ahmadbuttbutt804
Muhammad Ahmad butt 804 :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2025-09-02 01:59:13
29
khanbaloch50503
Khan Baloch5050 :
استغفر اللہ
2025-09-02 12:11:42
25
hamza.ali64647
Hamza Ali :
أَسْتَغْفِرُاللّٰه۔أَسْتَغْفِرُاللّٰه۔أَسْتَغْفِرُاللّٰه
2025-09-02 03:11:01
21
m.ismail.boxer
M Ismail boxer :
Allah in sab hidayat de Aameen
2025-09-02 09:58:06
20
farooq.hussain4984
Farooq Hussain :
only Allah madad beshak beshak beshak beshak beshak
2025-09-02 01:25:45
19
evolveonlineservises
EVOLVE ONLINE SERVISES :
Thank you Allah 🙏 Engineer saab Zindabad
2025-09-02 17:27:47
16
umarjuttq24
Umar Farooq :
@Hafiz BADAR LiLLA: اتنا بیڑا غرق سیاسیوں نے نہیں کیا ہوا جتنا پیروں اور مریدوں نے کیا ہوا پاکستان کا
2025-09-02 04:05:52
15
saeediqbal783
saeediqbal3295 :
صرف یا اللہ مدد یا اللہ مدد یا اللہ مدد
2025-09-02 10:30:47
13
aeruseh
panma forest :
ان لوگوں کا قصور نہیں ہے قصور ان لوگوں کا ہے جنہوں نے ان لوگوں کو اس راستے پر لگایا ہے ۔وہ خود بھی جہنم میں جائیں گے اور ان کو بھی جہنم میں لے کر جائیں گے ۔
2025-09-04 11:06:37
12
chazmatwarraichaz
ch Azmat :
:آسمانوں کی اور زمین کی سلطنت اللہ تعالٰی ہی کے لئے ہے ، وہ جو چاہتا ہے پیدا کرتا ہے جس کو چاہتا ہے بیٹیاں دیتا ہے جسے چاہتا ہے بیٹے دیتا ہے ۔ سورہ الشوریٰ آیت نمبر 49
2025-09-02 10:31:30
12
ahamad.gg.00
Ahmad Zeeshan ❣️ :
اللّٰہ معاف کر ے
2025-09-02 04:40:59
12
asifalisahna
Asif Ali Arain :
حکومت کو چاہیے کہ اس جگہ کی کھدائی کر کے باریک جالی سے تمام موتی ڈھونڈ لیں اور اور سرکاری ہسپتالوں میں بھیج دیں
2025-09-02 16:45:10
11
goodsoulneverdie
⚔️ :
سب رانگ نمبر ہیں
2025-09-01 22:38:57
11
arslanakash208
M.Arslan siyal :
government level py inky khilaf action Lena chaiye 🥺
2025-09-02 08:54:07
10
ladlatuqeer302
Ladlatuqeer💔 :
ya Allah hmy shirk sy bcha🙏😭
2025-09-03 03:10:39
10
raja76314
raja :
میرے اللہ میں نے بہت گناہ کئے ہیں لیکن اے اللہ کبھی تیرے ساتھ یا تیری صفات میں کسی کو شریک نہیں کیا مجھے معاف فرما دینا۔
2025-09-02 17:22:34
9
its.hammad779
it's hammad 🤗333❣️ :
اللہ کے سوا کوئی مدد کرنے والا نہیں💯
2025-09-02 16:54:22
9
atifali9557915
Ali Mobile :
🙏یا اللہ ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ رکھ🙏❤️
2025-09-02 10:15:28
9
ssami239
محمد🫀 :
استغفراللہ
2025-09-02 04:17:39
9
malikhussainahmed
️ :
اللہ پاک اس شرک سے ہم سب کو محفوظ رکھے آمین ثم آمین انشاءاللہ
2025-09-02 12:51:19
9
chakhlaq95
chakhlaq95 :
کوئی حال نہیں
2025-09-02 11:31:29
9
.jokhio58
𝑹𝑬𝑯𝑨𝑵 ᴶᴼᴷᴴᴵᴼ 🌹🌸🥀 :
2025-09-02 11:14:51
8
m4roof
╔MUKHLIS╗ :
😂😂😂
2025-09-02 10:53:58
8
lewanaipashtoon
Lewanai Pashtoon :
اگر یہ اتنے سمجھدار ہوتے تو انکے حکمران زرداری اور لوہار شریف نہ ہوتے۔
2025-09-05 17:03:43
8
basitullah321
موت ،،،، :
اللہ معاف کرے اَسْتَغْفِرُاللّٰہ اَسْتَغْفِرُاللّٰہ اَسْتَغْفِرُاللّٰہ اللہ رحم کرے
2025-09-02 02:31:41
8
jkhanpaindakhil
J KHAN Painda Khil :
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ
2025-09-02 09:32:02
8
fayyazkhanallai
Fayyaz Khan Allai :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2025-09-02 03:16:17
8
animehub602
animehub2395 :
bibi zam zam Makkah main milta
2025-09-05 13:48:21
8
razwanhunjra239
Rizwan costar drivar :
❤️:❤️:میرے نبی سا ہے ای کوئی نہیں بابے تے شے ای۔کوئی نئی❤️👑
2025-09-02 04:35:36
8
aamirkiyani08
aamir KIYANI :
اللّٰہ تعالیٰ کا کوئی شریک نہیں تمام حاجتیں پوری کرنے والا وحدہ لا شریک اللّٰہ
2025-09-02 11:13:05
7
abdul_majid_804
Majid Arain :
یا اللہ رحم فرما
2025-09-02 04:25:50
7
To see more videos from user @naeem_parsa, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تم لوگوں کا مسئلہ تنقید نہیں ہے۔ تمہارا مسئلہ یہ ہے کہ تمہیں سوچنے کی عادت نہیں۔ جب کوئی نظام کی خرابیاں کھول کر رکھتا ہے تو تم لوگ گالیاں دے کر اپنے پرورش اور اپنی بے ضمیری دکھا کر کمنٹ سیکشن میں بھونکنا شروع کر دیتے ہو کہ پہلے حل بتاؤ اور متبادل کیا ہوگا، سب کی بات نہیں کر رہا لیکن اکثر جاہلوں کی بات کررہا ہوں حالانکہ ویڈیو کا آخری حصہ اسی حل پر ہوتا ہے، مگر تم نے دیکھا ہی نہیں۔ تم صرف اتنا سننا چاہتے ہو جو تمہارے موجودہ آرام کو چھیڑے۔ باقی سب کچھ تمہارے لیے ڈپریشن بن جاتا ہے۔ صحافی کا کام تمہیں لالی پاپ دینا نہیں۔ صحافی کا کام آئینہ دکھانا ہے۔ تم آئینہ دیکھ کر غصے میں آ جاتے ہو اور گالیاں نکالنا شروع کر دیتے ہو۔ پھر مطالبہ کرتے ہو کہ سب کچھ تیار پلیٹ میں رکھ کر دے دو تاکہ تمہیں کچھ کرنا ہی نہ پڑے۔ سوچنا نہ پڑے۔ عمل کرنا نہ پڑے۔ بس تم بیٹھے رہو اور سب ٹھیک ہو جائے۔ یہی سوچ تمہیں غلام رکھتی ہے۔ تم تنقید برداشت نہیں کر سکتے کیونکہ تنقید تمہیں مجبور کرتی ہے کہ تم اپنی حالت پر نظر دوڑائو۔ اور تمہیں وہ نظر ڈالنا گوارا نہیں۔ اس لیے تم گالی دیتے ہو۔ الزام دیتے ہو۔ اور متبادل مانگتے ہو حالانکہ متبادل تمہارے سامنے رکھا جا چکا ہوتا ہے۔ اب سن لو صاف بات۔ نہ میں تمہیں خوش رکھنے آیا ہوں، نہ تمہارے جذبات سنبھالنے۔ جو حقیقت ہے وہ کہوں گا۔ جو تنقید ہے وہ کروں گا۔ اور جو حل ہے وہ بتاؤں گا۔ تمہارا کام ہے سننا، سوچنا اور اپنی غلیظ عادتیں ترک کرنا۔ ورنہ کمنٹ سیکشن میں گالیاں نکالنے والے بھیڑ بنے رہو۔ دنیا تمہارے بغیر بھی چلتی رہے گی۔ . . . . . . . . . . #khizarsreflections  #foryoupage  #viralreels  #PakPolitics  #exploremore

About