@saqib.425: 💞جشن آمد رسولﷺ ۔۔۔۔ اللہ اللہ 💞 🪶 وَ تَجَلَّــتِ الْأَنْــوَارُ مِــنْ كُلِّ الْـجِهَات فَوَقْــتُ مِــيْلَادِ الْــمُشَفَّعِ حَـانَا وقُبَيْـلَ فَجْـرٍ أَبْـرَزَتْ شَمْـسَ الْهُـدَى ظَهَــرَ الْــحَبِيْبُ مُــكَرَّمًا وَ مُصَـانَا 💞 سحر کا وقت تھا معصوم کلیاں مسکراتی تھیں ہوائیں خیر مقدم کے ترانے گنگناتی تھیں ابھی جبرئیل اترے بھی نہ تھے کعبے کے ممبر سے کہ اتنے میں صدا آئی یہ عبدُاللہ کے گھر سے مبارک ہو شاہِ ہر دوسرا تشریف لے آئے مبارک ہو محمد مصطفٰی ﷺ تشریف لے آئے💞 *لائے کوئی مثال رسول کریم کی؟* ❤ﷺ❤️ 🌷اللهم صَل وسلم وزد وبارك على خير مولود سعد السعود نفحة المسك والعود سيد كل موجود النبي الأمي الهاشمي العربي سيدنا محمد الحامد المحمود وعلى آل بيته وصحبہ اهل الكرم والجود 🌷۔ ✨#1500sala_jashana_weladat♥️ #creatorsearchinsights #rabiulawalmadina #madinasharif
:"اے محمد ﷺ! فلاں ابن فلاں آپ پر درود بھیج رہا ہے۔"
یہ کتنا نازک اور لطیف احساس ہے کہ آپ کو یہ جان کر سکون ملے کہ آپ کا بھیجا ہوا درود، آپ کے نام کے ساتھ نبی کریم ﷺ تک پہنچایا جاتا ہے۔
*➤ اللّهُمّصلِّ وسلِّم وبارِك على نَبِيِّنا مُحَمّد ﷺ* ♥️