me tu khao ga sai ho raha h ap logo k sat or vote do in ko
2025-09-02 10:41:58
58
MD Afsar :
گراج ھیرہ منڈی زندہ باد امپوڈٹ حکومت چپڑاسی ٹولہ سہولت کار سب مردہ باد
2025-09-05 13:56:27
0
user3715478208621 :
یہ پاکستان حکمران سیاستدان جنرل کرنل یہ ایسے بدکار لوگ ہیں دیکھ لو اس طرح کے لوگ کائنات میں کہیں نہیں ملیں گے اپ لوگوں کو جیسے یہ ہیں یہ فرعون سے نمرود سے شداد سے بتر لوگ ہیں جتنے اداروں میں بیٹھے ہوئے لوگ ہیں
2025-09-02 10:24:03
212
Rai Munwar❤️ :
لعنت ایسے اداروں پر
2025-09-02 13:48:21
48
🌹FAISAL SHAHZAD 🌹🇵🇰🇵🇰❤️ :
عوام کا یہی رویا ہونا چاہیے جہاں بھی ان کے ساتھ ناانصافی ہو لیکن زیادہ تر لو بولتے ہی نہیں ہیں خاموشی سے ظلم اور ناانصافی کو برداشت کر جاتے ہیں ظلم اور ناانصافی کو برداشت کرنا آنے والی نسلوں کے ساتھ ظلم ہے
2025-09-02 11:54:16
45
VIPGirl :
😭میں تو برداشت کر لو گا اپ نہیں کر پاو گے💔
2025-09-03 08:38:53
5
EshalFatima110 :
درست فرمایا
2025-09-02 11:36:04
8
anayatmuhammad57 :
Absolutely Right Boss G Zbrdst A1 💪💪💪
2025-09-05 19:15:59
1
Fatima Tuz Zahra :
Amaa G Notice lyn 🥺
2025-09-02 10:21:58
41
SHAKOOR :
awam jag rahi ha ✌️
2025-09-02 10:19:47
40
میاں زوہیب :
Zulm hai
2025-09-02 14:10:31
14
Dr H Malaika :
یا اللہ معاف کر دے ہمیں توبہ یا اللہ ۔۔
آپ سچ کہے رھے ھیں ۔۔
ہم کشمیر کے زلزلے متاثرین ہے یہ سب درد ہم نے دیکھ ہے
2025-09-02 11:17:16
30
Khaista Gul :
عمران احمد خان نیازی نے کہا تہ۔کہ میں برداشت کرونگا لیکن آپ لوگ نہیں کرے گا
2025-09-03 08:14:50
4
Malik Awan :
ye Imran Khan ne himat di ha alhamdulliah alhamdulliah Imran Khan zindabad 💯
2025-09-02 11:20:12
8
ch Nasir Ali Khan :
عوام اب نوسربازوں کے چکر میں نہیں آئے گی 👌
2025-09-02 14:34:20
6
M Sanwal SaQi :
یہ پیسہ ایک مزدور جو کہ بھٹے پہ کام کر کے ایک بندہ جو محنت مزدوری کر کے ریڑھی لگا کے کماتا ہے یہ سب ان کا پیسہ ہے جن سے ان کی جیبیں بھرتی ہیں
2025-09-03 06:42:32
4
shah :
سیلاب میں لٹے پٹے عوام جب حکمران کو دیکھ کر زندہ باد کے نعرے لگائیں اور حکمران بہترین مہنگے ملبوسات میں شان بے نیازی سے ہاتھ ہلا رہے ہوں جیسے کسی شادی
2025-09-02 10:36:20
8
afzal hussain :
:اگر دریاؤں کے راستے میں 50میل کے فاصلے سے کنویں بنا کر پانی کو زیر زمین پانی سے ملا دیا جائے ہر کنواں کے سیٹ کے پاس 2میل تک پتر رکھے جانے تاکہ مٹی کنواں میں نہ جانےتو زیر زمین پانی کا لیول بھی بڑھ جائے گا اور پاکستان کے ہر شہر میں میٹھے پانی میں آ ضافہ ہو جائے گا اسیلاب بھی اثر ختم ہو جائے گا جس زمیندار نے اپنی زمین بچانے ہے کنواں بنا لے❤️❤️❤️
2025-09-02 11:38:19
5
Malik Tanveer :
یہ پاکستان حکمران سیاستدان جنرل کرنل یہ ایسے بدکار لوگ ہیں دیکھ لو اس طرح کے لوگ کائنات میں کہیں نہیں ملیں گے اپ لوگوں کو جیسے یہ ہیں یہ فرعون سے نمرود سے شداد سے بتر لوگ ہیں جتنے اداروں میں بیٹھے ہوئے لوگ ہیں
2025-09-02 13:10:27
4
Salman Hussain :
شرم کرنی چائیے ٹک ٹوک حکومت کو
2025-09-02 11:55:48
7
Saleemkhan Hamza :
حسبنا الله ونعم الوكيل
2025-09-02 14:25:10
6
msiddique balouch 622 :
afsoos
2025-09-02 10:23:04
8
💯🪓بابکا صاحب جانی چک♣️❤️ :
😭😭😭😭sayi BAAT hai
2025-09-02 14:41:26
3
amir :
ویل ڈن گڈ نائس اللہ پاک بھائی کی حفاظت کرے اور سچ کی اواز اللہ تعالی بھائی کے لیے اسانیاں پیدا کرے
2025-09-02 11:42:03
3
To see more videos from user @shahidpardesimailsi, please go to the Tikwm
homepage.