@Ghouri303:اگر تم ہو تو گھبرانے کی کوئی بات تھوڑی ہے
ذرا سی بوندا باندی ہے ,بہت برسات تھوڑی ہے
یہ راہ عشق ہے اس میں قدم ایسے ہی اٹھتے ہیں
محبت سوچنے والوں کے بس کی بات تھوڑی ہے
💔🚬🥹
2025-09-02 10:54:01
2
To see more videos from user @pembiri632, please go to the Tikwm
homepage.