buhat shukriya yar buhat shukriya ❤️❤️❤️mare Favourite shear ha yar buhat shukriya bhai Jan
2025-09-02 10:34:39
5
Aasiiii ⚔️⚜️ :
aha ♥️
2025-09-02 10:31:23
3
Aimal Khan Yousafzai :
میں ناراض نہیں ہوں میں پریشان ہوں مجھے سمجھو یہ وہ جملہ ہے جو انسان کے دل کے بوجھ کو ظاہر کرتا ہے کبھی کبھی ہم غصے میں نہیں ہوتے بلکہ حالات اور سوچوں کا دباؤ ہمیں تھکا دیتا ہے دل چاہتا ہے کہ کوئی ہمیں بغیر سوال کیے سمجھ لے۔ ہماری خاموشی کے پیچھے کی کہانی کو محسوس کرے۔ ناراضگی وقتی ہوتی ہے، مگر پریشانی دل اور دماغ کو الجھا دیتی ہے۔ اس لئے ضرورت ہے کہ ہمیں سمجھا جائے، نہ کہ صرف یہ سوچا جائے کہ ہم روٹھے ہیں۔🥀🦋
2025-09-16 21:51:01
5
U S م A N 🤍🌙 :
بہت خوب 🙂
2025-09-02 16:22:52
3
Umar Khan :
Aoa
Bhai Mir Taqi Mir ki koi gazal suna do.
2025-09-02 12:27:44
4
MNA Rana :
ہر مرض کا علاج ممکن ہے سواۓدل کی اداسی کے
2025-11-29 18:49:13
2
Mian Afzal :
Bhai g mare liya bhi plz
2025-09-02 11:03:46
5
🍂🍂🫀اعجاز، احمد 🥀🥀 :
:" کبھی اِس درد سے گُزرو تو معلوم ہو تُم کو ، جُدائی وہ بیماری ہے جو دِل کا خون پیتی ہے! ۔ " 💔🙂
2025-09-22 13:56:47
3
Abdul Aziz :
یہ کس نے کہا تم کوچ کرو یہ شہر تمہارا اپنا ہے
یہ غزل بھی خلیل حیدر نے گائی تھی بڑے مزے کی ہے
ابن انشاء مرحوم کی یہ پیاری سی غزل جس میں آج دو اضافی شعر سننے کو ملے
آپ کی وساطت سے
بہت بڑے ریسرچر ہو نہ جانے کہاں کہاں سے ہیرے موتی ڈھونڈ کر لاتے ہو لگتا ہے گہرے سمندروں کے غواض ہو اللہ کرے جو خزانہ آپ کے لئے نایاب ہے آپ کو دستیاب ہو
اس دوری نے آپ کو اور بھی میرے قریب کر دیا ہے نہ جانے کیسا عجیب اور غریب مہمان ہے نہ میں اسے جانے دیتا ہوں اور نہ وہ میرے دل سے نکلتا ہے
2025-09-22 07:35:49
4
Wajdan. :
Most favorite 🍂🍂👌👌
2025-09-02 11:56:12
4
♥ 𝖆𝖎𝖓𝖊 ♥ :
ahn
2025-09-02 10:26:07
3
بٹ🇵🇰❤️🇸🇦 :
فیورٹ غزل
2025-09-02 13:58:25
4
Shahroz Kharal :
bro stay blessed always
2025-09-03 18:02:42
3
Alyan 🇵🇹 :
nice 🙂 lovely 😘
2025-09-02 18:50:19
3
💔 سید 🖤 :
oyee Hoye hoye🥺😭🖤
2025-09-02 19:19:27
3
Mian Afzal :
buhat Acha bhai g🥰
2025-09-02 11:03:26
4
ART BY AREEBA 🎨 :
2025-09-20 18:46:53
3
MoH$ii..♨️® :
aik dfa phr haqq ada hua is nzm ka
2025-09-28 14:50:47
2
Mianメ ★ Ali ★🇸🇦 :
انشاجی اٹھو اب گوچ کرو اس شہر میں جی کو لگانا کیا وحشی کو سکوں سے کیا مطلب جوگی کا نگر میں ٹھکانہ کیا اس دل کے دریدہ دامن کو دیکھو تو صحیح سوچو تو صحیح جس جھولی میں سو چھید ہوئے اس جھولی کا پھیلانا کیا شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں کیوں دیر گئے گھر ائے ہو سجنی سے کرو گے بہانہ کیا پھر ہجر کی لمبی رات میاں سنجوگ کی تو یہی ایک گھڑی جو دل میں ہے لب پر انے دو شرمانا کیا گھبرانا کیا اس روز جو ان کو دیکھا ہے اب خواب کا عالم لگتا ہے اس روز جو ان سے بات ہوئی وہ بات بھی تھی افسانہ کیا اس حسن کے سچے موتی کو ہم دیکھ سکیں پر چھو نہ سکیں جسے دیکھ سکیں پر چھو نہ سکیں وہ دولت کیا وہ خزانہ کیا اس کو بھی جلا دکھتے ہوئے من اک شعلہ لال بھگوکا بن یوں انسو بن بہ جانا کیا یوں ماٹی میں مل جانا کیا جب شہر کے لوگ نہ رستہ دیں کیوں بن میں نہ جا بسرام کرے دیوانوں کی سینہ بات کرے تو اور کرے دیوانہ کیا تو اور کرے دیوانہ کیا
2025-10-28 03:30:44
2
Ibne Nawaz❤️☺️ :
lovely 😘
2025-09-02 13:05:50
2
Sakune Kalb ❤️ :
kamal❤️
2025-09-02 14:38:34
2
𝙸𝚛𝚏𝚊𝚗_𝚂𝙸𝙽𝙳𝙷𝙸 :
لاجواب
2025-09-03 00:03:43
2
❣️𝔸𝕝𝕝𝕒𝕙 𝕂𝕒 ℍ𝕦 𝕪𝕣𝕣🥰 :
hyyy murshad slamat rhaaa❣️
2025-09-03 11:54:06
2
To see more videos from user @itz_muznib_official, please go to the Tikwm
homepage.