اللّٰہ تعالیٰ سب کی بہن بیٹیوں کے نصیب مقدر آچھے کرے 🤲🏻 آمین
2025-09-03 09:18:38
19
Hussnain haider :
سب بھائی سے اپیل ھیں کے جس عورت نے یکطرفہ خلع لی ہو آور اُسکا رشتہِ اپکو اے تو اپ نے شادی نہی کرنی کیوں کے یہ زنا ہوگا
آور بہت بھائی اِس بارے میں نہیں جانتے
پلیز طلاق والی سے کر لے خلا والی سے شادی نا کرے اگر وہ کیس کو چھوڑ سکتی ہیں تو اپکو بی چھوڑ سکتی ہیں یکطرفہ خلا کا اسلام میں کہی نہی ہے؟
2025-09-03 17:20:55
12
Abdulrafy alimuhammad :
Sach kha hai
2025-09-03 06:59:16
5
طارق محمود انجم :
مرد کوئی بھی نہیں چاہتا کہ اپنی بیوی کو طلاق دے یا اپنی بیوی بچوں کے معاملات میں غیر سنجیدہ ہو اور مرد اپنی بیوی بچوں اور اپنے گھر کے معاملات میں سنجیتا ہے جو بھی کما کے لاتا اپنی بیوی بچوں کو دیتا ہے لیکن اج کل تالاکو کی شرح اس قدر زیادہ ہے کہ یہاں پہ پانچ نکاح ہو رہے ہیں اور 95 طلاقیں ہو رہی ہیں
2025-09-03 10:44:08
7
Suleman Bhatti :
khuda sub ki behan beti ka naseeb achy kare
2025-09-04 21:17:42
1
Sheraz :
kertuoton ki Waja aur zubanderazi ki Waja se telaq hotte hay sab marad aik Jesse nahee hotee aurten apni adateton ko nahee badltee