کمزور سوچ درد کے آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جییوں یہ اللّٰہ کے طرف سے ایک امتحان ھے ختم ھو جائے گا
2025-09-02 15:14:34
5
♡ :
😭🥀💔Same.
2025-10-30 18:24:27
1
ɱ ąცųʑą𝖗 :
mere lie duaa Karen please🙏😭
2025-10-24 19:05:47
0
as :
same bahi 5 saal sa koi Khushi nahi daikhe
2025-09-12 23:20:15
2
✰༄ᴬˢᴴ ᴱᴰᴵᵀˣ༄✰ :
میری آخری وصیت یہی ہوگی کہ میری قبر پے مٹی زیادہ ڈالی جائے تاکہ میں اِس دنیا کے لوگوں کی آواز دوبارہ نہ سن سکوں
2025-11-27 20:44:43
2
Shahzeb Ali :
caption please
2025-11-17 13:19:08
0
alizafr51214 :
بیشک اب مزید جینے کو دل نہیں کرتا
2025-10-28 11:53:13
1
Its MAحar ✅ :
oyyyy brother bs kr du same 😭😭😭
2025-09-05 05:37:34
1
🦋 *{Foji RAZAQ,}*🦋 :
very sad poetry 😭
2025-09-18 01:29:56
1
Khan :
میں مرنے سے پہلے یہ وصیت کرکے جاؤں گا ۔۔
کہ کوئی میری میت پر نہ روئے ۔جب میں تکلیف کے ایام میں اکیلا تھا ۔
جب مجھے میرے اپنے ۔میری جان سے عزیز ماں باپ ۔۔میرے بہن بھائی ۔۔اور میری محبت جسے ان سب سے زیادہ عزیز رکھا تھا ۔۔وہ اس وقت نہ تھے ۔۔اب تو رونے کا کوئی فاہدہ نہیں ۔۔نفرت یے مجھے جھوٹی ہمدردیوں سے میری میت پر کوئی دکھاوہ نہ کیا جائے 😭
2025-10-29 19:03:35
1
ᵃˡᵒⁿᵉ°᭄boy࿐ :
خاموش دُعائیں :اے اللہ میں تیرے بندے سے محبت کرتی ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتی ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتی ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 40 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ 😭🙏🏻