کون کہتا ہے کہ ہم ترا برا سوچتے ہیں
ہم تری سوچ سے آگے بھی ترا سوچتے ہیں
محمد امین صادق 🥰
2025-09-05 14:42:16
24
Adnan Dani :
کھا گیا میری محبت کو بھی رتبہ ان کا
خیر ماں باپ تو بچوں کا بھلا سوچتے ہیں
2025-09-04 07:03:34
26
اداس لڑکا :
یہ بڑے دکھ کی بات ہے کہ ہمارا ایک
دوسرے کے دکھ سے کوئی واسطہ نہیں رہا 🥺
2025-09-04 07:01:45
10
𝐳𝐚𝐢𝐧𝐮 𝐬𝐡𝐚𝐢𝐤𝐡 :
::میری تسبیح کہاں ہے
بیوی تو ملتی نہیں ہیں
کہیں ایسا نہ ہو کہ حوریں بھی گنواں بیٹھوں😂😂
2025-09-04 02:37:57
16
Abiha Riaz :
download Option on kro
2025-09-03 15:22:04
10
ali hassan 123 :
آپ کیا سوچ تے مجھ کو نہیں پتا مگر میں جو سوچ تا ہو میں اپ کو بتا ہو
سنو
بڑا نازک زمانا ہے بچ کے رہنا میرے دوست
لوگ گلے لگا کر تشریف پر ہاتھ پھیر لیتے ہے
*مجھے اس قدر شوق تھا تجھ سے ملنے کا تیرا لہجہ دیکھ کر تیری تمنا ہی چھوڑ دی* 🍁🙂
*•♪• Abrar jani66*••💯
2025-09-05 05:38:53
6
🥀 :
کھا گیا میری محبت کو بھی رتبہ ان کا
خیر بھائی۔ تو بہنوں کا بھلا سوچتے ہیں🙂
2025-09-08 07:54:31
4
Anna Ramzan733 :
wah
2025-09-03 18:11:29
5
Tajamaliqbal05 :
Elmaaaaaaaaa🖤
2025-09-03 14:46:33
7
It's Malik girl 🫠🎀😎 :
Haye 🥹🖤
2025-10-18 10:11:08
3
Jaje Mahi :
Kya bat ha yr 👌
2025-09-03 06:51:10
5
𝙝𝙤𝙤𝙧 :
wah boht ala🥰
2025-10-18 10:40:55
3
Ahad usman :
what new hahaha
2025-09-08 04:22:37
2
MBadshah13 :
💙✨M✨💙دکھاؤں گآ ضرور تیری بےچہرگی تُمہیں 🥀 کسی روز 🔥 اؤر آئینہ بھی تیرے روبرو نہیں کرؤں گا میں 🌷
2025-09-05 12:10:02
2
Malik ⭐14 :
ہر وسیلے کو زمانے سے جدا سوچتے ہیں
ہم نئی نسل کے بچے ہیں نیا سوچتے ہیں
اتی فرصت ہی نہیں دیتی غریبی ہم کو
ہم کہاں کچھ بھی کمانے کے سوا سوچتے ہیں
ایک مدت سے قضا کر کے نمازیں ہم لوگ
کیون مکمل ہی نہیں ہوتی دعا سوچتے ہیں
2025-09-08 04:01:36
3
Golf man :
ایک مدت سے قضا کر کے نماز یں ہم لوگ
کیوں مکمل ہی نہیں ہوتی دعا سوچتے ہیں 🥺
what a line
2025-10-02 15:29:29
2
Fazal Awan :
غربت سے نکلنے کا ہی راستہ ڈھونڈ لیں۔
2025-10-08 22:49:40
2
𝓜 𝓣𝓪𝓵𝓱𝓪 𝓗𝓪𝓷𝓳𝓻𝓪 :
Allah pak ap ki umerdaraz kara Ameen
2025-09-16 05:46:36
2
Mani brand welder 008😎 :
nice 🙂
2025-09-04 06:45:10
2
To see more videos from user @elmahsays, please go to the Tikwm
homepage.