@stayathomewifey7: بیٹیاں خواب لے کر پیدا ہوتی ہیں 🌸 مگر وہ خواب کسی کی انا، کسی کے حکم، کسی کے فیصلے کی وجہ سے دفن کر دیتی ہیں 🥀 اُس نے ہر خواب دفن کیا صرف یہ ثابت کرنے کے لیے کہ ؛ وہ ایک اچھی بیٹی ہے ! 💯 #fyp #fypシ゚viral #fypppppppppppppppppppp #fypシ゚viral🖤tiktok #100kviews✔️