@aia.fashion.shop: Women heels!#fyp #highheels #blackshoesforwomen #womenshoes #blackshoes #shoes #leathershoes #shoesforwomen #girlshoes #formalshoes #walkingshoes #officeshoes

AIA Fashion Shop
AIA Fashion Shop
Open In TikTok:
Region: PH
Wednesday 03 September 2025 07:32:35 GMT
111456
94
3
18

Music

Download

Comments

stress_mom
midnightblue :
di po ba yan matigas mam?
2026-05-26 06:45:41
0
robelynlove
💞VictimsOfLove💞 :
nice perfect sa mga students ngayong pasoksn
2026-05-09 13:44:45
0
hjjean
Mutya :
😁
2026-01-11 12:56:23
0
To see more videos from user @aia.fashion.shop, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عرب کہا کرتے تھے: پاک دامن شخص کی محبت سے محتاط رہو... کیونکہ وہ محبت کو دل کی خواہش نہیں  روح کی ذمہ داری سمجھتا ہے۔  وہ تمہیں چاہنے سے پہلے اپنے رب سے  تمہیں مانگتا ہے اور تمہیں پانے سے پہلے  اپنی نیت کو پاک کرتا ہے۔  اس کی محبت میں جسم سے زیادہ  روح کا تعلق ہوتا ہے اس لیے وہ تمہیں  چھونے سے پہلے تمہاری عزت کی  حفاظت کرنا سیکھ لیتا ہے۔  مگر اگر تم نے اس کی سچائی کو  معمولی سمجھ لیا اس کے اخلاص کو  نظر انداز کر دیا اور اس کے دل کو  بے وقعت کر دیا تو یاد رکھنا ایسے لوگ چیخ کر رخصت نہیں ہوتے  وہ خاموشی سے اپنے جذبات  دفن کر دیتے ہیں اپنے آنسو  سجدوں میں چھپا دیتے ہیں  اور پھر کبھی پلٹ کر کسی دروازے پر  دستک نہیں دیتے۔  کیونکہ پاک دامن لوگوں کی محبت  بار بار نہیں ہوتی وہ ایک ہی بار دل دیتے ہی  اور اگر وہ دل ٹوٹ جائے تو  وہ محبت سے نہیں اپنے رب سے  اور زیادہ جڑ جاتے ہیں۔  اس لیے اگر کبھی زندگی میں  کسی پاکیزہ کردار والے انسان کی  محبت نصیب ہو جائے تو اسے  آزمائش نہ بنانا کیونکہ  ایسی محبتیں دنیا کے ہجوم میں نہیں ملتیں  یہ صرف ان لوگوں کو عطا ہوتی ہیں  جن کے نصیب میں وفا  دعا اور رحمت ایک ساتھ لکھی گئی ہو  #fypシ゚viral #fypシ゚viral🖤tiktok #creatorsearchinsights #creatorsearchinsights #unfrezzmyaccount

About