🥀اسکی ایک تصویر کھینچی تھی میں نے ۔۔۔۔۔
اب وہ تصویر کھینچتی ہے مجھے ۔۔۔۔۔۔
2025-09-05 09:49:13
39
×͜×🇸HAHRUKH➣Ꮢᴀ፝֟ᴊᴘᴜᴛ×͜× :
دل کو کریں گے اب ترک تعلق پہ راضی
یہ شب و روز محبت کے ستم کون سہۓ😔
2025-09-07 04:43:41
4
BUGTI :
why the hell tiktok is showing me these posts after 3 am ?
2025-09-07 22:20:33
3
BATMAN :
اسی کو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا 💔
2025-09-07 03:58:43
3
☂️ بادل Nₒ𝚝yₒᵤᵣ :
بیشک وفدار ہو کر تو دیکھو کسی کے لیے برباد کر کے نہ رکھ دے تو کہنا
2025-09-03 18:16:25
29
DEVIL :
اسے چاہیے تھا کہ مجھ سے ترک تعلق نہ کرتے
کیا خبر مجھ پر بھی کبھی اچھا وقت ا جائے۔
2025-09-05 17:22:13
14
زین العابدین :
بعض رشتوں میں قربت بھی کم پڑ جاتی ہے، کیونکہ جب دل کا یقین ٹوٹ جائے تو پاس بیٹھا وجود بھی اجنبی لگنے لگتا ہے۔ اصل رشتہ مسافت یا میسر ہونے سے نہیں جڑتا، بلکہ دل کے سکون اور مان سے بندھا رہتا ہے۔🌸🦋
2025-09-05 06:06:26
16
Zarar_Rajput :
دسترس ترک تعلق کا سبب ٹھہریں
اسکو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا🥺
2025-09-06 18:31:46
6
Romeao :
hyyyy oya mani🥺
2025-09-04 13:18:05
3
fizza06 :
hmm 🥺🥺🥺
2025-09-06 03:43:57
1
saaaa naaaaa :
مری جگہ کوئی آئینہ رکھ لیا ہوتا
نہ جانے تیرے تماشے میں میرا کام ہے کیا
2025-09-07 13:15:03
2
×͜× NøBody ×͜× :
دسترس ترک تعلق کا سبب ٹھہری٬
اسكو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا!
2025-09-06 15:05:48
5
ندیم لیاقت :
جس کی جدائی میں گلے مجھ سے ملے تھے
دیکھا تو وہی شخص دوبارہ تھا تمہارا
2025-09-05 17:31:01
5
Diamond _clouds ☁️🦋 :
ہمارے محلے میں ایک سفید پوش عورت ہے جو اپنی بیٹی کے شادی میں ہونے والے خرچے کو لے کے بہت پریشان رہتی ہے
اس کی مدد کرنے والا کوئی نہیں کسی بہن بھائی کی کی گئی چھوٹی سی مدد اس کی بیٹی کی شادی میں خوشیاں بکھیر سکتی ہے
......⚡
2025-09-07 08:18:53
1
BLACKALAM :
kmal poetry
2025-09-06 04:46:47
2
انت الحیات :
:چناؤ اُس شخص کا کرو ۔۔ جو تمہارے بگڑے موسموں کو برداشت کر سکے ۔ جو تمہارے اندر کے طوفان کو سمجھے۔ جو جانتا ہو کہ تمہاری تلخی تمہاری فطرت نہیں بلکہ وقتی ✨❤تھکن ہے۔
Udas larka
2025-09-07 15:56:28
1
💖✨ :
bhtt khoob 💞
2025-09-07 06:34:53
1
𝖧𝖺𝗓𝖾𝗅 𝖲𝗁𝖺𝗆 :
یہ بات بالکل سچی ہے ہم کچھ دن سے ساتھ نہیں تھے اس نے مجھے بالکل بھی فون کا نہیں😭
2025-09-05 16:53:55
3
️ :
دسترس ترکِ تعلق کا سبب ٹھریں اُس کو کافی نہ لگا میرا میسر ہونا
2025-09-05 07:25:52
6
🔥مانی کہتے ہیں 💯 :
:اللھم ازل الفرق بیننا 🫀🍂
2025-09-04 19:52:06
3
🦩 :
Hm
2025-09-07 09:18:42
1
علی رضا :
کمال❣️
2025-09-07 07:15:02
1
ShahZain🥀 :
well said
2025-09-04 19:15:41
2
Rajpoot Zeeshan :
😞 many usy boht roka laqin wo nhi roka😞
2025-09-07 08:07:18
1
🥀🍂 :
exactly the same issue
2025-09-06 18:14:38
1
To see more videos from user @ab_xrehman07, please go to the Tikwm
homepage.