اے مالک کائنات ہمیں معاف فرما دے ،حالات بتا رہے ہیں کہ واحد ہ لا شریک تمام جہانوں کا پروردگار ہم سے سخت ناراض ہے،شدید سیلاب میں ڈوبی میری لاچار قوم اور آسمان سے مسلسل برستی بارش پوری قوم کا بڑا امتحان ہے یا اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ہمیں معاف فرما اور اس سیلاب سے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین!💔😭
2025-09-04 14:31:47
3
🌹👑👑 Mubashir Abbas👑👑🌹 :
یار یہ دیکھ کر بہت دکھ ہو رہا میرے اللہ پاک مدد فرما آپ سب بہتر جانتے ہو 🙏🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🌹🌹
2025-09-09 19:03:18
0
tasleemanwer8 :
لگتا ھے47 کا دور جس نے نہیں دیکھا ،اللہ دکھا رحال ھے
2025-09-07 14:55:54
0
میری دنیا پردیس میں 🥀🌹✈️✈️🌹 :
یا اللہ کرم فرما آمین یارب العالمین
2025-09-08 06:19:30
0
Waseem Akhtar :
ya allah madad kro garibo ki
2025-09-07 14:12:46
0
M iqbal 🤩 :
astghforallah
2025-09-08 06:03:56
0
SHAIKH SHAHID 555 :
ya Allah Karam farma
2025-09-05 02:55:28
1
jannat kee paty :
Allah pak reham kry
2025-09-07 13:20:37
0
Yousaf Ali :
پلیز بتا دیں اگر ہو سکے تو ان تک پہنچا جائے
2025-09-04 04:05:02
4
Whisperer :
بہت زیادہ نقصان ہو چکا ہے 😢😢تمام سیلاب متاثرین کو چاہئے کہ اپنے متعلقہ تھانوں میں جا کر نقصانات کے ساتھ موجودہ حکومت اور سابق وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کروائیں اگر پولیس انکار کرے تو عدالتوں سے رجوع کریں دریاؤں کی صفائی نہ کرنا بند مضبوط نہ کروانا فنڈز ہڑپ کرنا اور اصل کام کو صرف فائلوں میں درج کرکے جان چھڑا لینا حکومت کی سنگین غفلت اور کرپشن ہے اس پر دفعہ 322 تا 325 جانوں کے نقصان دفعہ 427 تا 430 املاک کے نقصان دفعہ 409 فنڈز میں خیانت اور دفعہ 34 اور 109 شریک ملزمان کے تحت کارروائی ہونی چاہئے وکیلوں کو بھی چاہئے کہ عوام کی رہنمائی کریں اور انسانی ہمدردی کی بنیاد پر ان کیسوں کی پیروی کریں عوام کو خود اٹھنا ہوگا ورنہ آنے والی نسلیں اس سے بھی بدتر حالات بھگتیں گی اور ہم پر لعنت بھیجا کریں گی
2025-09-09 04:56:22
0
Ushine_saloon_LIVE♥️ :
salm
2025-09-03 13:51:57
3
🌹👑👑 Mubashir Abbas👑👑🌹 :
ہاے میرے اللہ پاک آپ کی مشکلوں کو آسان کرے 🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-09-09 19:01:53
0
Rehan Akber :
Allah pak madad frma,e
2025-09-03 22:55:28
1
Akhtar Khan :
😭😭😭😭😭🤲🤲🤲🤲🤲
2025-09-04 08:47:03
3
💯💫Muhammad❤️ Rasheed❤️🩹❣️ :
🥀🥀🥀
2025-09-03 20:12:33
2
To see more videos from user @asim.6286, please go to the Tikwm
homepage.