"مریم نواز تاریخ رقم کر رہی ہیں"
سیلاب متاثرین کیلئے وزیراعلی مریم نواز جو اقدامات کر رہی ہیں جس طرح سے ریلیف کیمپس میں سیلاب متاثرین کی دیکھ بھال ہو رہی ہے انکے کھانے پینے صحت تعلیم روزہ مرہ کی ضروریات خیال رکھا جا رہا ہے وزیراعلی مریم نواز خود سیلاب زدہ علاقوں کے دورے کر رہی ہیں، اسکی مثال نہیں ملتی