خفا نہ ہو کہ تیرا حسن ہی کچھ ایسا تھا
میں تجھ سے پیار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
اسلم انصاری
2025-09-04 02:14:44
54
फ़ैडी आधिकारिक :
❤️مانا کے تجھے کچھ بھی نہیں چاہیے
پر میں تو مطلبی ہوں مجھے تو چاہیے💗🤭
2025-09-03 17:58:11
23
S O N U 🚩 :
Love from Bangladesh 🙏💓
2025-09-04 05:56:49
6
Aʂԋɾαϝ :
آۓ ہاۓ ۔۔ یار
کیا کہنے🌷🌷🌷
عرض کیا ہے کہ۔۔۔
"🥀خرچ ہو جاتے اسی ایک محبت میں کبیر
دل اگر اور بھی سینے میں ہمارے ہوتے 🥀"
2025-09-03 19:46:36
19
Farazali :
اب نہ ہو گی تجھ کو مجھ سے محبت فراز
تو نے بھی تو چھوڑا تھا مجھے نفرت سے
2025-09-03 18:00:53
9
ع🦋 :
میری گم ہوئی چیزوں میں سب سے قیمتی چیز تمہاری آواز ہے
2025-09-08 01:51:05
8
Fawad Mandan :
میرے پاس سے گزرا میرا ہال تک نہ پوچھا
میں کیسے مان جاؤں کہ وہ دور جا کہ رویا
پروین شاکر
تیرے پاس سے جو گزرے تو جنوں میں تھے فراز
جب دور جا کے سوچا، تو زار زار رویا۔ ۔۔!
2025-09-22 08:39:33
9
Ahmad Rajpoot :
Kamal yar Kamal
2025-09-08 11:49:16
7
꧁𝑨𝒍𝒊 𝑯𝒂𝒔𝒔𝒂𝒏 Waince꧂ :
خفا نہ ہو کہ تیرا حسن ہی کچھ ایسا تھا
میں تجھ سے پیار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
2025-09-04 04:24:18
11
Umar prince :
Kamal YaR 🫀🥺
2025-09-03 18:26:32
8
Fahad Hasan :
Wha
2025-09-03 14:58:57
6
ابراهيم :
voice🖤
2025-09-04 17:33:27
5
Muntazir Ali :
یہ تو ایک دفعہ زندگی ملی ہے
اگر میں دس بار مرجاو اور زندہ ہوجاوں تب بھی مجھے تم سے محبت ہوگی
2025-09-05 05:28:53
9
Shahid Hameed :
من پسند شخص کی غیر موجودگی میں آپ یتیم ہے رہتےہیں
پھر بھلے ساری دنیا کے لوگ آپ کو گلے لگا کر رکھیں یا آپ کے ساتھ ہوں💔🙏
2025-09-04 08:13:16
8
Zain🇦🇪🇵🇰 :
Ufff😞
2025-09-03 17:39:46
13
𝙈𝕆🄷𝘚🅘𝗡▀▄▀▄_▄▀🄼🄴🄼🄾🄽❤ :
hyee ya tu bat hai 🥺
2025-09-04 09:45:51
8
Mustafa :
bro😳
2025-09-03 19:18:36
6
فرقان ✨💗 :
Lajawab😩🔥
2025-09-04 07:01:09
9
⛑️Engr. Ahtisham🦺🇸🇦🇵🇰 :
Husn koi daleel ni , haseen chehre duniya me aur bhi hote hain Lekin ye shkhs bs Mera intikhab hai ✨♥️
2025-09-04 04:31:23
8
SpiderrrMannnn!!!🎀 :
تو اور کیا کرتا🤧✨✨
2025-09-03 15:56:38
14
HsnWorld 🍁 :
:میری گم ہوئی چیزوں میں سب سے قیمتی چیز تمہاری آواز ہے
2025-09-13 11:22:27
13
𝐙 𝐄 𝐄 𝐒 𝐇 𝐈 🩺🥼 :
کیا کہنے جناب کہ 💗
2025-09-03 15:32:07
6
ALI KARBALAI ✅ :
yar keu zulm kerty hu hum per esy poetry suna ker 😭
2025-09-03 15:44:28
9
ALI KARBALAI ✅ :
ap kaha se hooo ?????
2025-09-03 15:44:41
5
To see more videos from user @behr_e_adab, please go to the Tikwm
homepage.