"دانش بھائی! آپ کی لکھی نعت دل کی گہرائیوں کو چھو گئی۔ تب سے میں آپ کا سچا مداح ہوں۔ اللہ آپ کے قلم کو ہمیشہ نعتِ رسول ﷺ کے لئے چلنے کی توفیق عطا کرے۔ 🌹
یوں ہزاروں میل لمبا فاصلہ تھا
لیکن ہر سانس میں خیالے تصور
تیرا ہی اتا رہا
سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم
2025-10-16 20:42:41
1
muzamil asghar :
❤️❤️❤️
2025-09-03 16:00:25
1
IJAZ جٹ :
سبحان اللہ 😍
2025-09-03 16:04:17
1
Baبaر :
حضور ع کوئی نہیں آپکے سوا میرا
حضور ع کوئی نہیں ہے حضور ع دیکھیں ناں 🥹
2025-09-03 19:50:28
1
𝐑𝐄𝐃 𝐄𝐘𝐄 :
جھوکی ہوئی یہ جبیں ہیں حضور دیکھیں نہ
ہمارا قلب حزیں ہیں حضور دیکھیں نہ
کسی کا کوئی تو ہوتا ہے اتنے لوگوں میں
ہمارا کوئی نہیں ہیں حضور دیکھیں نہ
ہمیں نکالا گیا پہلے آسمانوں سے
اور اب تو تنگ زمیں ہیں حضور دیکھیں نہ
دل حزیں كا فقط آپ کی نظر کے سوا
کوئی علاج نہیں ہے حضور دیکھیں نہ
حضور کوئی نہیں ہے آپ کے سوا میرا
حضور دیکھیں نہ
2025-09-03 16:54:19
1
queen💫🌸 :
❤️❤️❤️🥺🥺🥺
2025-09-03 16:05:44
1
Asfi butt :
❤️❤️❤
2025-09-18 07:20:26
0
Naveed Ul Hassan👑 :
❤❤❤
2025-09-16 12:55:22
0
Islam :
💛💛💛
2025-09-16 06:39:49
0
To see more videos from user @danishh_ijaz, please go to the Tikwm
homepage.