@ranamashhood: چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے اپنے انتخابی حلقہ پی پی-172 میں سینئر لیگی کارکن عمران مغل کی رہائش گاہ پر جا کر انکے بڑے بھائی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ۔ انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور مغفرت کے لیے دعا کی اور اہلِ خانہ کو صبر و حوصلے کی تلقین کی۔ #Ranamashhood