@imranniaziii804: ایک لندن پلان تھا اب مری پلان ہے اس کے مطابق وہ کہتے ہیں عمران خان سے آپ ہمیں چھٹکارا دیں بدلے میں جو دل کرے وہ لے لیں، بھٹو کو ختم نا کر سکے، شیخ مجیب کو ختم کرتے کرتے ملک تڑوا بیٹھے، آج عمران خان کو کچھ کیا تو اگلے دو سو سال وہ زندہ رہے گا اور آپ ختم ہو جائیں گے، عمران ریاض #pti_zindabad #500kviews #freeimrankhan #hajji420😎 @KHAN SOLDIER 🕶️ @Imran Khan Official