سب میرے لیے دعا کرو اللہ میرے حال پر رحم کرے اور میرے حلات ٹھیک کر دے یقین کرو علامہ صاحب میرے تو گھر والے بھی اب گھر سے نکال رہے ہیں راشتےداری سے گھر والوں نے بےدخل کر دیا ہیں میرے ماں باپ کہتے ہیں تیرے ہمھاری برادری میں کوئی لینا دینا نہیں کسی سے شاید آپ کی دعا میرے اللہ کے سامنے میرے لیے واسیلہ بن جاے اور میری مشکلے آسان ہو جاے