@totalcops001: Finally, a faster way to meet the ER staff - PART 9 #Chemistry #Hacks #Microwaving

totalcops001
totalcops001
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 04 September 2025 03:25:57 GMT
364
7
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @totalcops001, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آو ہم تم کو بتائیں  محبت کس کو کہتے ہیں ❤️ کسی کو دیکھتے ہی دھڑکنوں میں سر بکھر جائیں چمک آنکھوں کی بڑھ جائے ✨ کسی کی یاد میں شام و سحر کا فرق مٹ جائے  سلگتی رات کٹ جائے 🥀 تصور سے کسی کی چاندنی راتیں مہک اٹھیں  کسی کا ایک جملہ قوت گویائی بن جائے  کسی کی اک نگاہ شوخ ہی بینائی بن جائے 🖤 کسی کے بن جب اپنا آپ اور سب کچھ ادھورا ہو نہ سورج میں تپش باقی رہے نہ چاند پورا ہو 💔 کسی کو دیکھ کے اکثر دھڑکنا بھول جائے دل  ٹھہر جائے جو اس رخ پر پلٹنا بھول جائے دل کسی کی دید کی خاطر جبیں سجدے میں جھک جائے  نظر جب آئے تو بے ساختہ کہہ دے زباں
آو ہم تم کو بتائیں محبت کس کو کہتے ہیں ❤️ کسی کو دیکھتے ہی دھڑکنوں میں سر بکھر جائیں چمک آنکھوں کی بڑھ جائے ✨ کسی کی یاد میں شام و سحر کا فرق مٹ جائے سلگتی رات کٹ جائے 🥀 تصور سے کسی کی چاندنی راتیں مہک اٹھیں کسی کا ایک جملہ قوت گویائی بن جائے کسی کی اک نگاہ شوخ ہی بینائی بن جائے 🖤 کسی کے بن جب اپنا آپ اور سب کچھ ادھورا ہو نہ سورج میں تپش باقی رہے نہ چاند پورا ہو 💔 کسی کو دیکھ کے اکثر دھڑکنا بھول جائے دل ٹھہر جائے جو اس رخ پر پلٹنا بھول جائے دل کسی کی دید کی خاطر جبیں سجدے میں جھک جائے نظر جب آئے تو بے ساختہ کہہ دے زباں " اے کاش مولا وقت رک جائے " 🖤✨ کوئی خوشبو ہو گل ہو یا کوئی رنگ حنا ہو تو کڑکتی دھوپ میں کوئی ابر یا سایہ گھنا ہو تو کسی کی آواز میں روح بھی محو دعا ہو تو کسی کا ساتھ اپنی ابتداء و انتہا ہو تو کوئی خود درد ہو ، ہمدرد ہو ، اور خود دوا بھی ہو کسی کا ہاتھ جب اپنے لئے دست شفا بھی ہو پھر ایسے میں ... یہ سب احساس ، ساری کیفیتیں اور سلسلے مل کر انوکھی شے بناتے ہیں جسے کہتے بھی ہیں سنتے بھی ہیں اور سب سناتے ہیں محبت !!! جس کو کہتے ہیں ❤️ ✍️علی OG #trending #foryoupage #foryou #trend #fypシ

About