@wenewspk: ہمیں پاکستان 10 سال کے لیے ٹھیکے پر دے دیں، اگر ہم پاکستان کو ایشین ٹائیگر نہ بنا سکے تو سیاست چھوڑ دیں گے،،محمود خان اچکزئی #wenews #viralvideo #viraltiktok #whattowatch #whattowatchnow #foryoupage #mehmoodkhanachakzai

wenewspk
wenewspk
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 04 September 2025 12:15:00 GMT
1853720
100087
2667
4429

Music

Download

Comments

shahzad92416476
Shahzad tabassum :
اس سے دوسری دفعہ گھر سے سالن نہیں ملتا یہ پاکستان کی بات کر رہا ہے
2025-09-04 12:24:52
1213
raja4162
raja :
ترقی کی بات ن لیگ کے علاوہ باقی سب بکواس ہے 🤐
2025-09-04 15:16:16
619
saddamkakar7
Saddam Kakar :
الحمدللہ پاکستان پہلے سے ہی ایشین ٹائیگر ہے ایشین نہیں بلکہ ورلڈ ٹائیگر ہے پاکستان الحمدللہ
2025-09-04 14:44:24
73
naeemsultaniyaofficial
BABA G 🌹♥️🌹♥️🌹♥️ڈیرہ سلطانی :
او بزرگو پہلے اپنے صوبے کو تو ایشین ٹائیگر بنا لیں اج تک اپ کوئی ایک پل نہیں بنا سکے تو ایشین ٹائیگر کیسے بنا لیں گے اپ
2025-09-04 13:31:17
179
amjadawan0125
Amjad Awan :
دس سال بعد یہ بھی نہیں ہوں گے اور پاکستان بھی وڑ جائے گا
2025-09-04 14:05:40
212
muhammad.asghar.or
muhammad asghar orakzai 1122 :
سر پختونخوا میں اپ لوگوں کا حکو مت ہم تو غرق ہو رہے ھیں نہ امن نہ بجلی نہ گیس نہ روڈ نہ ہسپتال ہر جگہ رشوت
2025-09-04 12:44:59
301
hussian.naqvi8
Hussian Naqvi :
استاد جی اللہ پاک آپ کو اتنی لمبی عمر عطاء فرمائے کہ زمانہ دجال آجائے... اور آپ دجال کو اپنی ویڈیو سے گمراہ کریں... اور آپ کی ویڈیو کے جادو سے دجال کا کھوتا ہلاک ہو جائے😂
2025-09-05 06:21:12
18
khanzaib358
🦋💞 Kh@n Z@ib🇵🇰🇦🇪🥰🦋 :
تیرہ سالوں سے ایک صوبے کو سنبھالا نہیں جاتا اور پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنانے گا
2025-09-04 13:24:33
61
hamad_nawaz_01
🅗🅐🅜🅜🅐🅓_🅝🅐🅦🅐🅩 :
ایشین ٹائیگر کی باتیں صرف نواز شریف کی زبان سے سچی لگتی ہیں۔
2025-09-05 07:13:18
31
zeeshanalizeeshan236
Zeeshan Ali Sundhu :
اس نے بیچ کے کھا جانا ہے کبھی بھروسہ نہ کرنا
2025-09-04 14:24:49
53
anas_khan735
user7769876968166 :
میں گالی نہیں دے سکتا وضو میں ہوں😏
2025-09-04 15:02:51
24
mr.jatt.saab
𝐌𝐫.𝐉Ä𝐭𝐭 𝐬𝐚𝐚𝐛 :
یہ پاکستان ہے کراچی بریانی نہیں جو ٹھیکے پر مل جائے گی 😂
2025-09-05 04:10:27
22
skitto
Raغib :
🤣😂🤣😂🤣😂🤣 تو اتنے عرصے کیا کرتے رہے سیاست میں
2025-09-04 17:49:03
19
muradkhan0267
Murad Khan :
ایک تھا جو 90 دن میں کرنے کا وعدہ کیا تھا اور چار سال میں ملک سے کباڑ بنا دیا
2025-09-04 16:25:14
33
kazim2422
Muhammad kazim :
10 Saal 😁 Pakistan rahega nhi agar tmhain dediya. Pehlay 3.5 saal aik ko diya tha abhi tk awam bhugat rahi hai.
2025-09-04 23:07:31
7
prince_isb_pak
prince_isb_pak :
انشاء اللہ ہم آپکے ساتھ ہیں
2025-09-04 16:07:26
24
use127127
92 محمد یاسین :
تو سیاست چھوڑے نہ چھوڑے سیاست چھوڑ چکی ھے محمود خان اچکزئی
2025-09-05 10:57:56
0
wasimsaeedgardazi
Waseem Saeed Gardazi :
esy btao PAKISTAN hai Quita Cafee nahi😅
2025-09-04 13:31:23
25
faisaljuttpk45
faisaljuttpk45 :
دوسری دفعہ گھر سے سالن نہیں ملتا یہ پاکستان کی بات کر رہا ہے
2025-09-05 10:20:20
5
razagoherawan
Sardar Raza Gohar Awan :
یہ حرامی اس ملک کے دشمن ہے ان کو دے دو جو بچا ہو ا وہ بھی جائے 😜😜😜
2025-09-04 14:08:43
24
afzaalkhan3184
افضال :
خان صاحب 3 سال ان لوگوں کو اپنے گھر سے کھانا پڑا تھا تو ان لوگوں نے یہ حال کیا ھے میرے ملک کا یہ نون لیگ اور چند جانیلوں کیلئے سونے کی چڑیا ھے
2025-09-04 15:05:55
17
malikahsansami
Malik Ahsan Sami :
مجھے لگتا ہے کہ یہ ایشین ممالک کو بیچ دے گا پھر بن جاۓگا 😂
2025-09-04 14:56:27
15
qasim.ali1586
Qasim Ali :
Han khyber main to amrica say log a rahay hain jobs dondanay
2025-09-04 13:38:12
12
mehar321
mehar321 :
کون ہیں یہ لوگ ؟ کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ ؟
2025-09-05 21:41:26
0
sheikhsarfraz123
Sheikh Sarfraz Ahmed :
Pehlay walon ka theka tou khatam ho lay
2025-09-05 20:19:47
0
To see more videos from user @wenewspk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About