کیا گزری ہو گی اس شخص پر جس نےاپنی محبوب کا محبوب دیکھا ہوگا،،🥺
2025-09-05 11:52:43
20
Kashif :
دل کو کریں گے اب ترک تعلق پہ راضی یہ شب و روز محبت کے ستم کون سہۓ
2025-09-05 10:26:26
12
✮ 🎀D̼r̼ H̼a̼s̼n̼a̼i̼n̼ 🎀 ✮ :
اک فیض کے مصرے نے کئی بار بچایا۔
ہمت کرو جینے کو تو اک عمر پڑی ہے❣️۔
2025-09-07 17:18:54
0
Sidra Khan :
: SiDRA
میرے گھریلو حالات بہت زیادہ خراب ہیں ۔ مجھے ایک سلائی مشین کی ضرورت ہے ۔خدا کے لیے کوئی بھائی انسانیت اور اللٰہ کی رضا کی خاطر مجھے مشین لے دے تو اس کا احسان ھو گا۔ بدلے میں میں دعا کے سوا کچھ نہیں دے سکتی۔ اللٰہ پاک آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے آمین ثم آمین 🤲🤲🤲🤲
2025-09-07 09:42:17
1
زین العابدین :
محبت کے ستم سہنے والوں کے لیے ہی محبت اپنی اصل ظاہر کرتی ہے، ورنہ دل تو آسان راستے ڈھونڈ لیتے ہیں۔ اصل قدر تو اسی کی ہے جو درد کے باوجود رشتہ نبھانے پر راضی ہو۔💔✨
2025-09-06 04:57:46
3
Åř§ăĺăń Ňôôř :
3445 like
2025-09-05 15:41:17
2
Muhammad Moin86 :
محبت انسان کو کمزور بنا دیتی ہے پاجی،،،،🖤
2025-09-05 14:07:49
6
✨Toxic Banda 🥋. :
وہ تو خوشبو ہے ہواؤں میں بکھر جائے گا ۔
مسئلہ پُھول کا ہے پُھول کِدھر جائے گا۔
2025-09-06 00:34:58
5
DEVIL :
اسے چاہیے تھا کہ مجھ سے ترک تعلق نہ کرتے
کیا خبر کہ کبھی مجھ پر بھی اچھا وقت آ جائے۔
2025-09-07 10:27:36
0
Raجpooت🫀 :
قیامت کے دن جب مجھ سے اللہ پاک پوچھے گا کہ کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو کمنٹ پڑھنے والے گواہ رہنا میں تمھیں اللہ سے ڈرنے نماز قائم کرنے اور نیکی کرنے کی دعوت دیتا ہو
2025-09-06 16:31:42
8
🥀__مون_ملک__🥀 :
ھے ترکِ تعلق ھی مداوائے غمِ جان____!!!
پر ترکِ تعلق تو بہت خار کرئے ھے____!!!
2025-09-06 14:23:01
2
𝑭𝒂𝒓𝒉𝒂𝒏 𝑱𝒂𝒍𝒆𝒆𝒍 :
haay way yaraa bas 💔💔💯💯
2025-09-07 08:25:47
1
Naqi Shah :
دل کو کریں گے اب ترک تعلق پہ راضی
یہ شب و روز محبت کے ستم کون سہے
2025-09-06 03:04:16
2
♥️◉‿◉ oye :
ahh Kamal asst line
2025-09-05 16:00:37
3
ᒪOՏT ᗪᗩᑎII :
ہم 🔥
2025-09-07 17:14:01
1
👑🔥NOOR~QUEEN🔥👑 :
wallah yr
2025-09-05 16:08:53
2
️ :
Hy 😦😭🥺💯
2025-09-06 17:14:10
1
fairy 🧚♀️🦋 :
Bicharny sy kuch nhi hota muhabbet brhti hai bas 🙂
2025-09-07 08:51:01
1
𝙰𝚍𝚎𝚎𝚕 𝙶𝚘𝚗𝚍𝚊𝚕 シ :
haa naa - 🙂 🫴
2025-09-06 22:05:57
0
♛㋛ ꫝSꫝD♛ :
دل کو کریں گے ترکِ تعلق پہ راضی
یہ شب و روز کہ ستم کون سہے۔ 😢💔🥺
2025-09-06 16:36:33
2
SunilaUmar :
Na edhr k rhy na udhr k.
2025-09-06 21:43:07
1
SuLaiMaN KhaN :
This is the Best way araam or sukoon ki life k Liye
2025-09-05 07:41:33
3
Qasim Baloch 933 :
وقت نے ہر وقت ہی زیر و زبر جاری رکھا
ہم نے بھی ہر حال میں اپنا سفر جاری رکھا
مجھ کو کٹھ پتلی بنا کر رقص کرواتی رہی
زندگی نے یہ تماشہ عمر بھر جاری رکھا
2025-09-06 01:20:43
1
Chota sarDar☠️💀🚩 :
bat😶😔
2025-09-07 14:26:22
0
جون ایلياء :
Dil_e_Nadan tujy Howa Kya h ?
Akhir is marz ki dawa Kya h ?
2025-09-06 14:59:27
1
To see more videos from user @dil_e_nadaan18, please go to the Tikwm
homepage.