ہم لوگوں نے صلاح الدین ایوبی کو سنا تھا لیکن سینیٹر مشتاق احمد خان کو دیکھا ہے، وہ ایک بہادر انسان ہیں۔ اگر ہماری حکومت نے اب بھی کوئی فیصلہ نہ کیا تو ہم اپنی حکومت کے خلاف بغاوت کریں گے۔ ہم اس حکومت کا وہی حال کریں گے جو نیپالیوں نے اپنی حکومت کا کیا تھا۔
میرا یہ یوتھ (نوجوانوں) کو پیغام ہے کہ گلوبل (global samud flotala) کے لیے آواز اٹھائیں اور سینیٹر مشتاق احمد خان کے لیے بھی
2025-10-03 16:35:52
57
M Raqeeb Ullah :
تاجدار ختم نبوت صلى الله عليه وسلم زنده باد💖🌸
2025-10-14 19:10:57
10
𝕊𝕒𝕝𝕒𝕞𝕒𝕥𝔸𝕝𝕚 ℝ𝕚𝕫𝕧𝕚 :
*اس سال آقا دو جہاںﷺ کا 1500 سالہ جشن ولادت باسعادت منایا جائے گا آپ احباب اس نسبت سے روزانہ کوشش کریں محبت سے آقا دو جہاںﷺکی بارگاہ اقدس میں 1500 بار درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں* *✨:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَ،اللہﷺ*
2025-09-05 15:50:08
77
Arbab Ktk :
لا الہ الااللہ محمد رسول اللہ
2025-09-07 17:53:58
26
user22882444745395 :
ALLAH Ho Akbar
2025-09-08 01:22:00
17
Sultan Abbasi :
اس عظیم جری جرنیل سے عقیدت و عشق صدیاں گزرنے کے بعد بھی اتنا ہے کہ آج بھی اگر موقعہ ملے تو باقی ماندہ زندگی اس عظیم کمانڈر کی قبر پر مجاور بن کر گزارا دوں
2025-10-22 16:14:41
10
M ADNAN :
لیکن حشر کو ہوگا یہ معلوم کہ جیتا کون اور ہارا کون
اور ہم سوہ حشر چلیں گے شاہ ابرار کے ساتھ
قافلہ ہوگا رواں قافلہ سالار کے ساتھ
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ کون روتا ہے لپٹ کر درو دیوار کے ساتھ
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ایک عدالت لگےگا جس میں زرہ زرہ کا حساب ہو گا
2025-10-18 15:55:51
7
To see more videos from user @historyofislam3, please go to the Tikwm
homepage.