Inshallah Kashmir bana ga khud mukhtar sab bolo Inshallah ☺
2025-09-15 15:10:02
52
نعمان🕊️ :
سب کو احتجاج کا حق ہے سب کی اپنی اپنی رائے ہے لیکن میری رائے ہے کہ کشمیر کو الگ کر دیا جائے پاکستان سے
ان کو بھی پتہ چلے کہ تمبر کے ڈنڈے سے رافیل نہیں گرتے.
2025-10-02 03:25:42
23
Abdul Aziz :
بچے بچے نے قسم کھائی ہے کہ کشمیر پر جان لٹائی ہے❤️❤️❤
2025-09-11 21:24:25
39
W A S E E M :
حکومتِ پاکستان سے درخواست ہے کہ کشمیر کو اس کے حالات پر چھوڑ دیا جائے، کیونکہ ہمارا مسئلہ بھارت کے ساتھ کشمیر کی وجہ سے ہے اور کوئی مسئلہ نہیں۔ بہتر ہے کشمیر اپنا مسئلہ خود حل کرے اور ہم بھارت کے ساتھ اپنے تعلقات درست کریں اور تجارت شروع کریں۔ بھارت کے ساتھ تعلقات بہتر ہونے سے پاکستان کی عوام کی حالت بہتر ہو گی۔ ویسے بھی ہم اتنا پیسہ ہتھیاروں، ٹینکوں وغیرہ پر ضائع نہ کریں؛ بہتر ہے یہ پیسہ تعلیم اور صحت پر استعمال کیا جائے۔ کشمیر اور انڈیا اپنا مسئلہ خود ٹِمبَر سے حل کر لیں۔
2025-09-27 18:03:49
9
Boxer bhai🤴 :
@عام ادمی:@ashfaqkhan7912:میں کشمیری ہوں اور ❤❤❤پاکستان سے محبت میرے ایمان کا حصہ ہے
2025-10-05 17:19:54
1
city1122 :
انشاءاللہ جو بھائی چاہتے ہیں کہ ازاد کشمیر خود مختار ریاست بنے وہ بھائی ضرور لائک کریں
2025-09-30 17:54:34
8
Op Faziio😎 :
Kashmir bane GA Pakistan 🇵🇰 🥰 🫶 🤲
2025-09-28 12:20:18
1
Khaani :
آج کے بعد اگر نئی تاریخ لکھی جائے گی ✍🏻
بات جب اتحاد کی آئے گی تو مثال میرے کشمیر کی دی جائے گی✌️🚩
2025-10-04 18:42:37
2
🍁TAHIR KASHMIRI🍁 :
🥰❤️🥰 ہائے قربان 🥰❤️🥰
2025-09-12 09:32:45
7
its _ princess :
apna watan 🥰
2025-09-10 04:03:01
7
Abdul Ghaffar Chaudhary :
♥️Kashmir kashmir ay♥
2025-09-15 16:28:23
2
PLAY HARD :
proud to be Pakistan ❤
2025-09-27 17:04:21
4
Godzilla Trading :
watan💯
2025-09-09 13:54:08
9
RM :
apna watan🫶🏾
2025-09-22 04:59:38
4
my dream🇨🇦 :
one day inshaAllah
2025-09-30 14:12:24
2
Zain GUJER :
Kashmir zindabad
2025-10-12 13:16:57
1
Faro🇨🇦 :
watan hai from GB🥰🥰✌️✌
2025-09-15 19:20:28
2
⚡FAWAD⚡ :
پاکستان کو چاہیے کہ آزاد کشمیر سے اپنی فورسز واپس لے لے؛ تب ہی انہی بھکاریوں کو پتا چلے گا کہ ٹمبر کے سوتے سے سرحد پر قابو نہیں رکھا جا سکتا۔
2025-10-03 16:17:37
1
UمER :
Bhai save ka option on kro
2025-09-13 05:44:17
4
@q$a :
Apna kasmir
2025-09-27 16:44:33
2
️Sidra Chaudhary :
Kashmir or Pakistan alag ni ha hum sirf apne hakook ki bat kr re asca Kashmiri but har jga represent Pakistani e krte HUD ko kbi ni kha k hum Kashmiri ha
2025-10-04 14:25:55
2
H. ❤️🩹 :
kashmir zindabad ❤️❤
2025-09-11 14:45:36
3
♡S♡YASIF :
😊☺️geoo
2025-09-12 09:45:44
3
ساقی اعوان کشمیری ✌️💯 :
انشاءاللہ اواز دو ہم ایک ہیں ✌️✌
2025-10-01 17:36:34
1
To see more videos from user @muddser_chesti, please go to the Tikwm
homepage.