نثار تیری چہل پہل ہزاروں عیدیں ربیع الاوّل سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منارہے ہیں
2025-09-05 10:15:42
125
Muhammad Hassan :
میرے آقاﷺ پر
آپﷺ کےوالدین کریمین
طیبین طاہرین پر
آپﷺ کی آلِ اطہار مبارکــــ پر آپﷺ کی ازواجِ مطہرات پہ
آپﷺ کے اصحابِ کرامؓ
پر لاكهــوں کروڑوں درُودوسـلام
آللّهُمَصَلِ ۈسَلّمْﷺ؏ـلۓِنَبِينَآمُحَمَد
2025-09-06 01:24:27
12
@Anabiya. jatt 786 :
mashallah follow me
2025-09-06 04:44:08
9
چالاک چڑیل🧟🖤 :
🌸✨ عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ✨🌸
یہ دن ہم سب مسلمانوں کے لیے بڑی خوشی کا دن ہے۔ اللہ رب العزت ہم سب کو اپنے حبیب ﷺ کی سچی محبت عطا فرمائے اور روزِ محشر نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب کرے۔ آمین 🤲
2025-09-06 06:43:22
11
Mariam :
ameen
2025-09-06 06:42:58
8
zilly :
میں صدقے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا 🥰
2025-09-06 01:12:56
11
Amina :
آمد مصطفیٰ ﷺ سب کو مبارک🥰🥰
2025-09-05 22:52:52
11
Asim چوھان :
❣️صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ❣️
2025-09-06 01:07:49
15
Mohsin❤️jutt :
نثار تیری چہل پہل ہزاروں عیدیں ربیع الاوّل سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منارہے ہیں
سبحان اللہ۔ اللہ اکبر ۔ لاکھوں کروڑوں درود و سلام پیارے نبی
سیدنا محمد عربی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور انکی آل پر۔
( سنن النسائی حدیث مبارکہ 1298 )
2025-09-06 04:49:40
6
ubaid raza :
محمد صلى الله عليه واله وسلم
2025-09-05 17:04:48
5
Abdullah imran :
منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں* *✨:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
❤️❤️❤️❤️*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَاللہﷺ
2025-09-05 15:51:51
8
🇵🇰Nazeer Khan☕🇧🇬 :
ہمارا
👑ملیر جناح اسکوائر 👑
پورے شہر کراچی سے سجاوٹ کے مقابلے میں ایک بار پھر بازی لے گیا
جیو
ہمارے 👑 ملیر جناح اسکوائر 👑 والوں
2025-09-06 11:52:25
5
❤️Fatima 🤞 :
جشنِ ولادتِ مصطفیٰﷺ مبارک ہو۔
❣️سرکار ﷺ کی آمد مرحبا
2025-09-05 17:17:53
14
Muhammad SiddiQ :
❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤️
2025-09-05 12:07:46
8
Islamic-999 :
💚😇تمام عالم اسلام کو 1500 سالہ جشن عیدمیلاد النبی بہت بہت مبارک ہوں 😇💚
تمام عالم اسلام کو۔۔۔۔۔
نبی ﷺ کی تشریف آوری مبارک ہو،!
مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا مرحبا میں صدقے یارسول اللہﷺ میں صدقے یارسول اللہﷺ میں صدقے یارسول اللہﷺ میں صدقے یارسول اللہﷺ