اللّٰہ کے ساتھ کی دعا
زَکَرِیَّاۤ اِذۡ نَادٰی رَبَّہٗ رَبِّ لَا تَذَرۡنِیۡ فَرۡدًا وَّ اَنۡتَ خَیۡرُالۡوٰرِثِیۡنَ ﴿۸۹﴾ۚ ۖ
And [mention] Zechariah, when he called to his Lord, "My Lord, do not leave me alone [with no heir], while you are the best of inheritors."
اور زکریا ( علیہ السلام ) کو یاد کرو جب اس نے اپنے رب سے دعا کی اے میرے پروردگار! مجھے تنہا نہ چھوڑ ، تو سب سے بہتر وارث ہے
(سورة الانبياء - 89)
صبر کا دامن نہیں چھوڑ نا وقت بھی بدلے گا، حالات بھی بدلے گے ، اور دعا بھی قبول ہو گی۔ ! انشاء اللّٰہ
2025-09-05 09:43:06
1
To see more videos from user @spusmy, please go to the Tikwm
homepage.