منہ میٹھا کیجیے آقا دو جہاںﷺتاجدارِ مدینہ ﷺ نور قلب و سینہﷺ احمد مجتبیٰﷺ جناب محمد مصطفیٰﷺکی بارگاہ اقدس میں درود و سلام کا تحفہ ضرور پیش کریں* *✨:اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ,یَاسَیّدِیْ,یَارَسُوْلَ،اللہﷺ*
*اَلصّلٰوۃُوَالسّلَامُ،عَلَیْکَ،یَاسَیّدِیْ،یَاحَبيبَاللہﷺ*
2025-09-05 11:44:06
47
Manii💜✨ :
یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب پہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام
2025-09-05 08:59:20
48
user7862833480450 :
SUBHAN ALLAH ❤️❤️❤️❤️
2025-09-05 06:06:41
30
sidra♥️ :
تمام اہلِ اسلام کو جشن عید میلادالنبی مبارک ہو 🥰
2025-09-05 11:16:45
15
❤️ محمد اویس صابری ❤️ :
*وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَاِلَا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ*
وہ لمحہ جب رحمت اللعالمین ﷺ تشریف لائے، انسانیت کو جینے کا اصل مقصد مل گیا
ربیع الاول صرف ایک مہینہ نہیں، عشق، ادب اور روشنی کا پیغام ہے
*عید میلاد النبی ﷺ*
2025-09-05 17:24:18
12
🌹Mahroshy🌹 :
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2025-09-06 06:38:52
7
Islam ki sehzadi 🧕🌸 :
*سب کو 12 ربیع الاول مبارک ہو*❤️*طَلَعَالْبَدْرُعَلَيْنَا*
`ہمارے اوپر چودھویں کا چاند طلوع ہوگیا۔`
🤲☺️