یزید کل بھی باطل تھا آج بھی باطل ہے اور قیامت تک باطل ہی رہے گا۔۔حسینؑ کل بھی حق تھے آج بھی حق ہیں اور قیامت تک حق ہی رہیں گے۔۔کل یزید کو حسینؑ کے وجود سے خوف تھا آج کے یزیدی حسینؑ کے ذکر سے لرزتے ہیں۔۔صدیاں بیت گئیں حسینؑ کا نام آج بھی ظلم کے ایوانوں کو ہلا دیتا ہےاور حسینؑ کی للکار ہمیشہ قیامت تک گونجتی رہے گی۔۔یزید کا انجام ہمیشہ بربادی اور حسینؑ کا پیغام ہمیشہ کامیابی ہے۔
اہل سنت کے علمائے کرام ہمارے دین کے روشن چراغ امت کے دلوں کے تارے اور حق کے زندہ مینار ہیں۔
یہ مقدس ہستیاں ہیں جن کی ذاتیں ہمارے لیے رہنمائی ایمان اور حکمت کے خزانے ہیں جو منبر و محراب سے دلوں کو نور مصطفیٰ ﷺ سے منور کرتی ہیں۔
ان کی ذات علم اور کردار ہمارے لیے روشنی کے مینار ، دلوں کے ستارے اور امت کے لیے حقیقی رہنمائی کا سرچشمہ ہیں۔۔
2025-09-05 07:10:19
34
Syed Usman Ali Gilani :
توساں❤ جیوو حق یا علی علیہ السلام
2025-09-05 07:56:54
6
Aume Fatima ♥️ :
ya Ali ❤️❤️
2025-09-05 06:03:41
20
Dilawar khan :
Ya Ali madad
2025-09-05 16:57:12
1
💞Zawar Batoolzadi💞 :
ya Ali madad 🙌❤❤
2025-09-05 06:59:14
4
abbaskhan :
ya Ali madad A, S
2025-09-05 18:42:32
2
𓆩 سید محمد سجاد علی 𓆪 :
Ya Ali AS Madad ❤
2025-09-05 17:49:49
3
Raheel :
Ya ali❤
2025-09-05 09:35:46
3
Zain Rocx :
حسین زندہ باد ہیں❤️
2025-09-06 21:38:42
2
Ad Madina 804 :
Beshak
2025-09-05 06:20:12
2
Syed :
wah
2025-09-05 21:54:20
1
Mariam Btul Gilani🎀🧸💗 :
you nailed it 🙌
2025-09-05 09:27:52
3
🥀 عمر بن خطاب ✨😘 :
ma Sha Allah Allah Pak ap ko our taraki dy 🤲🤲🤲🤲🤲🥺🥺🥺
2025-09-05 04:32:18
5
Gul Ahmad :
❤️❤️Salam ya moula Hussain a.s
2025-09-05 09:04:46
3
Syed Qurban Ali Bukh :
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے آمین
2025-09-05 06:01:05
4
zahra brohii :
mujha b easa Batay bayn krna ha koi katab bta do plese 🙏