@mvvrsya: love sec sch

marsya
marsya
Open In TikTok:
Region: SG
Friday 05 September 2025 04:51:12 GMT
22086
1658
7
164

Music

Download

Comments

luvreen.8
𝓔𝓠 :
Idk yall but yall so cuteeee🫶
2025-09-05 14:35:43
5
user.nafil
user.nafil :
Copy me
2025-10-27 05:24:08
0
nylaaashakiraa_
°❀.ೃ࿔* :
and aliyah wanna do this?(naila)@ميسرة @f ᰔ @naiiii99
2025-09-26 14:02:18
3
f_a_r___
fnafn :
@iwantmcflurryupsize middle all the way to the right…
2025-10-03 13:59:55
0
iamleafa
caeffa 💗🤷‍♀️ :
Cuteee
2025-09-09 09:10:00
1
To see more videos from user @mvvrsya, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

ایک سچ یہ بھی ہے... عورت جب کسی کو دل سے چاہنے لگے تو وہ صرف محبت نہیں کرتی، بلکہ اپنی ذات کا ایک حصہ اُس شخص کے نام کر دیتی ہے۔ وہ اُس کی پسند کو اپنی پسند بنا لیتی ہے، اُس کے مزاج کے مطابق خود کو بدلنے لگتی ہے، اُس کی خوشی میں اپنی خوشی تلاش کرنے لگتی ہے۔ بعض اوقات وہ اپنے پسندیدہ مرد کی فرمابردار بننے کے لیے اپنی خواہشوں، اپنے اصولوں اور یہاں تک کہ اپنی ذات کے کچھ حصوں کو بھی نظر انداز کر دیتی ہے۔ وہ ایسے کام بھی کر جاتی ہے جو کبھی اُس کی طبیعت کا حصہ نہیں ہوتے۔ وہ اپنی عادتیں بدل لیتی ہے، اپنی سوچ بدل لیتی ہے، اپنے خواب تک بدل لیتی ہے، صرف اس امید میں کہ شاید اُس شخص کی زندگی میں اُس کی اہمیت برقرار رہے۔ محبت عورت کو نرم بنا دیتی ہے۔ وہ اپنی ضد چھوڑ دیتی ہے، اپنے فیصلوں سے پیچھے ہٹ جاتی ہے، اور کئی بار اپنی تکلیف کو بھی خاموشی سے برداشت کر لیتی ہے۔ دنیا اسے کمزور سمجھتی ہے، حالانکہ وہ کمزور نہیں ہوتی، وہ صرف محبت میں مخلص ہوتی ہے۔ مگر محبت کا سب سے دردناک پہلو یہ ہے کہ بعض اوقات عورت جس شخص کے لیے خود کو بدل رہی ہوتی ہے، وہی شخص اُس تبدیلی کی قدر نہیں کرتا۔ وہ یہ نہیں دیکھتا کہ اُس کے ایک لفظ پر کسی نے اپنی پوری شخصیت تک بدل دی ہے۔ وہ یہ نہیں سمجھتا کہ جو عورت کبھی کسی کے لیے نہیں بدلی، وہ اُس کے لیے خود سے بھی لڑ رہی ہے۔ لیکن ایک حقیقت ہمیشہ یاد رکھنی چاہیے کہ سچی محبت انسان کو بہتر بناتی ہے، اپنی ذات کھونے پر مجبور نہیں کرتی۔ جو محبت انسان کو اپنے رب سے دور کر دے، اپنی عزتِ نفس بھلا دے، یا اپنی پہچان مٹا دینے پر مجبور کر دے، وہ محبت سے زیادہ آزمائش بن جاتی ہے۔ عورت محبت میں بہت کچھ قربان کر سکتی ہے، مگر اسے یہ بھی یاد رکھنا چاہیے کہ اُس کی اپنی ذات، اُس کی عزت، اُس کے اصول اور اُس کا رب سے تعلق بھی اتنا ہی قیمتی ہے جتنا اُس کا پسندیدہ شخص۔ کیونکہ محبت خوبصورت تب ہوتی ہے جب وہ انسان کو سنوارے، نہ کہ اسے خود سے ہی دور کر دے۔ 🥀🤍

About