آج ایک ایسی عظیم شخصیت کا یومِ پیدائش ہے کہ جس نے اس دور میں غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ہوئے ایک مظلوم طبقے کو ان کے اصل مقصد کے لیے سوچنے پر ابھارا اور غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ۔ خصوصاً نوجوان نسل کے ذہنی شعور کو بیدار کرنے اور امت مسلمہ کو خواب غفلت سے بیدار کرنے کے لیے اپنی جان کی بھی پرواہ نہ کی ، جس نے اس
دنیا میں ایک عظیم لیڈر ہونے کا پورا فرض سر انجام دیا اور اپنی قوم کو غلامی سے نجات دلا کر ایک آزاد اور خود دار قوم بننے کی صلاحیت بخشی ۔
میری التجا ہے کہ اے میرے رحمان و رحیم پروردگار! امت مسلمہ کے اس لیڈر کو صحت و عافیت والی لمبی زندگی عطا فرما اور اس عظیم لیڈر کے لیے آسانیاں پیدا فرما!
لیڈر: عمران خان
2025-10-04 19:16:53
20
Aish✨🕊️🕊️✨ :
Ameen 🥰🥰🥰🥰💯💯👍
2025-10-05 04:17:20
19
mansoor5601 :
آ مین آ مین آ مین آ مین آ مین آ مین آ مین آ مین
2025-09-05 19:40:53
9
Kiran Tahir❤💕 :
ameeeeen sumAmeeen or
2025-09-05 14:30:26
7
To see more videos from user @imran__khan0100, please go to the Tikwm
homepage.