قسم اللّه کی میں نے ایسا محسوس کیا کہ کسی نے میرے ماں کی ساتھ ایسا سلوک کیا 😭😭😭😭😭
2025-09-05 17:31:54
1788
🦋🌸 S̸a̸y̸c̸o̸o̸ g̸i̸r̸l̸🌸🦋 :
:جن کا وزیراعظم آج بھی عمران خان ہے ان کو میری طرف سے السلام علیکم 🤝♥️
2025-09-05 19:15:42
479
Compay786 :
mein badla lon ga inshallah
2025-09-06 07:33:24
0
Muhammad Abid Ali :
صبر اِنسان کی سب سے بڑی طاقت ہے
2025-09-05 14:59:43
1999
Mahii Baloch🖤 :
she proved that she is the brave sister of Imran Khan
2025-09-05 18:16:22
529
𝐌𝐫 𝐀𝐳𝐡𝐢 :
ایسا لگتا ہے جیسے میں فاطمیہ جناح کو دیکھ رہا ہوں ❤️❤️❤️
2025-09-05 16:48:22
2138
وزیراعظم عمران خان :
اسٹبلشمنٹ اتنی بغیرت ہوگئی ھے کہ عورت پر حملہ کروارھے ھیں بغیرت کمپنی
2025-09-05 14:46:57
1238
♡ :
جیسا بھائ ویسی بہن۔۔۔۔۔
تربیت تو دونوں کی ایک ماں کی ہے ❤❤❤
2025-09-05 15:40:28
479
MTALHA.O9 :
bahadar bhia ki bahadar
🥰
behan ko salm 🥰
2025-09-06 10:46:30
0
MaHi G :
@️:سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر ن لیگ دن بدن مقبول ہو رہی ہے ..
پہلے 1 کڑوڑ بندہ گالیاں دیتا تھا
اب سارا پاکستان دیتا ہے 100%
2025-09-05 14:14:27
86
@Its__Atfiii :
🥰:دشمنی ہمیشہ مرد کے ساتھ ہوتی ہے عورت پہ ہاتھ اٹھانے والے خاندانی نہیں ہوتے
2025-09-05 15:50:30
204
❤️🩹 :
بے شمار لعنت😡🖐️جس نے بھی یہ کام کیا اوسکوسزا دی جاے
2025-09-05 18:36:09
30
Rana Fizan Irshad 804🇵🇰🇦🇪 :
اتنا ظلم یار خان کی مظلوم بہنوں کیساتھ مولا ظالموں کو تباہ و برباد کر
2025-09-05 11:07:06
836
Lala kashmiri 🤍🕊 :
۔ عزت بھی اللہ دیتا زلت بھی انڈے مارنے سے عزت پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ وہ شعر ہے نا
جب بن سکی نہ بات کوئی ہیر پھیر سے
کتے لڑا دئیے گئے جنگل کے شیر سے
2025-09-05 18:35:48
22
. :
میں نے کبھی پی ٹی آئی کو سپورٹ نہیں کیا لیکن مجھے آج یہ چیز دیکھ کر دلی دکھ ہوا اختلاف اپنی جگہ لیکن انسان بن کر سوچنا چاہیے
2025-09-05 16:15:26
155
Ismail🧢 :
قسم اللّه کی میں نے ایسا محسوس کیا کہ کسی نے میرے ماں کی ساتھ ایسا سلوک کیا 😭😭
2025-09-05 18:41:47
63
Nadeem rajput :
Ji kiya wo wapis a rha 🙃
2025-09-05 21:30:28
6
نعمان :
پھر بھی ہمارے لیڈر کا بہنیں کتنی ہنس رہے تھے لیکن جنہوں نے یہ غلط کام کیا انہوں نے اپنا اوقات دکھایا ۔۔۔ لیکن گاڑی کا نمبر نہیں بھولنا ۔۔۔
608 BJS
2025-09-05 14:58:23
38
⭐JAWAD KHAN SWATI⭐ :
2025-09-05 16:12:13
14
GENERAL BHOLA✌️ :
ان اوچھے ہتھکنڈوں سے کچھ نہیں ہوگا۔ سب بھی چاہے تو پھر بھی عزت ذلت کا مالک الله ہے۔
2025-09-05 13:07:02
32
usmanali :
انشاء اللہ یہ بدلہ ھم ضرورلینگی بس وقت انے پر
2025-09-05 13:53:10
69
Ismaail Bangash :
Not in favour of any party! But dek ke bohot duk huwa 😔
2025-09-05 20:52:17
8
ILMAN✨kHAN🐺 :
عزت اور ذلت اللہ کے ہاتھ میں ہے
2025-09-05 18:22:45
105
Qadir Khan :
خدا کی قسم میں آج تک پی ٹی آئی کو ووٹ نہیں دیا لیکن اگر کبھی مجھے موقع ملا میں عمران خان کو ضرور ووٹ دونگا آپ کے صبر کو میرا سلام ہو
2025-09-05 13:02:57
229
Ahtsham-56 🏏 :
انہوں نے انڈا پھینک کر کہا کہ اسے عزت ان کی کم ہو جائے گی کبھی نہیں اللہ عزت دینے والا ہے یہ ان کے ہاتھ میں نہیں ہے انشاءاللہ ہم پھر بھی عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں
2025-09-05 14:15:45
361
To see more videos from user @rizwan.ik804, please go to the Tikwm
homepage.