السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میری طرف سے آپکو خاتم النَبِیّین ﷺ کا 1500واں جشنِ ولادت
بہت بہت بہت مبارک ہو 😍❤️الله پاک کا کروڑ ہا کروڑ شکر ھے کہ اس نے ہمیں حُضُور ﷺ کا 1500واں جشنِ ولادت دیکھنا نصیب فرمایا 😍🫀
2025-09-05 17:51:44
51
Zahid_165🇵🇰🇲🇾 :
جہاں سر جھکے وہ مقام خدا ہے جہاں دل جھکے وہ مقام مصطفیٰ ہے❤️
2025-09-06 06:17:42
25
minal420 :
`رسول الله ﷺ نے ارشاد فرمایا`
*وہ شخص جو تنھائی میں اللہ تعالیٰ کا ذکر کرتے ہوئے اللہ کے خوف سے رو پڑتا ہے، اللہ تعالی اسے قیامت کے دن اپنے عرش کا سایہ عطا فرمائے گا*
2025-09-06 05:37:03
8
DC.HA〽️ZA :
اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت کا دن بہت سخت ہے
2025-09-06 05:47:28
4
jawad khan571 :
الله اکبر
2025-09-05 11:17:42
7
️ℭ𝔬𝔪𝔢 𝔅𝔞𝔠𝔨 😎 :
*تمام عالمِ اسلام کو 1500 سالہ جشنِ ولادت خاتم النبیینﷺ مبارک ہو*
2025-09-06 01:07:24
6
SYED MUHAMMAD MUJTABA TIRMIZI :
رہے گا یونہی اُن کا چرچا رہے گا ❣️پڑے خاک ہو جائیں جل جانے والے 💫
2025-09-08 19:31:57
3
F A R A Z :
﷽❤الله تعالیٰﷻ❤حضرت محمدﷺ ❤️🤲
2025-09-07 09:18:43
2
꧁༒*𝕸𝖗𝖉𝖆𝖓𝖎𝖘𝖍*༒꧂ :
❤️محمد صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم❤️
2025-09-07 11:02:17
1
️راشد☑️👑 :
💖صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم❤️
2025-09-06 13:09:59
1
sufyan ali :
:صلی ﷲ علیہ وآلہ وسلم
2025-09-06 05:19:23
1
ˈaməTHəst' :
ان شاء اللہ 😇🥰
2025-09-07 15:06:56
1
Ali Hassan Wains :
بے شک بے شک بے شک 🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2025-09-06 05:27:19
1
🌸 𝒦𝒽𝒶𝓃 ℊ 🌸 :
✨🌙 𝟏𝟐 𝐑𝐚𝐛𝐢 𝐮𝐥 𝐀𝐰𝐚𝐥 𝟐𝟎𝟐𝟓 🌙✨
_تمام عاشقانِ رســــــــــــول ﷺ کو_
_جشنِ عید میلادالنبی ﷺ مبارک ہو_ 💕
*💫 جن کے آنے سے کائنات* *جگمگا اُٹھی* ،
*اُس رحمتِ دو جہاں ﷺ کی* *ولادت پر لاکھوں سلام* ❤
_📖 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم_
2025-09-06 06:08:54
1
SARDAR JAM ZEESHAN PAHORE👑 :
🥰:*تمام عالمِ اسلام کو 1500 سالہ جشنِ ولادت خاتم النبیینﷺ مبارک ہو*
2025-09-06 04:42:18
1
꧁༒*𝕸𝖗𝖉𝖆𝖓𝖎𝖘𝖍*༒꧂ :
وَرَفَعْنَا لَكَذِكْرَكَمیرے نبیﷺ کا ذِکر ہمیشہ بُلند رہے گا❤️ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤ﷴﷺ❤