@deep_words014: انسان کی فطرت ہے کہ وہ وقت کے ساتھ ساتھ بڑے سے بڑا دکھ بھول جاتا ہے، گزرے ہوئے لمحات دھندلے ہو جاتے ہیں، زخم بھر جاتے ہیں اور یادیں مدھم پڑ جاتی ہیں۔ خوشیاں ہوں یا غم، سب رفتہ رفتہ دل کے پردے سے ہٹ جاتے ہیں۔ لیکن ایک چیز ہے جو انسان کے دل میں ہمیشہ زندہ رہتی ہے، اور وہ ہے اس کی بے قدری۔ کسی کا انکار، کسی کی ناقدری، کسی کی بے توجہی، یہ سب کچھ انسان کے دل میں گہرے نقش چھوڑ جاتے ہیں۔ بے قدری کا احساس انسان کو اس لمحے سے جوڑ دیتا ہے جہاں اس کی اہمیت کو نظر انداز کیا گیا تھا۔ یہی وجہ ہے کہ وہ بار بار یاد آتا ہے، دل کو چبھتا ہے اور ذہن سے محو نہیں ہوتا۔ انسان سب بھول سکتا ہے لیکن ا #foryou #millionviews #viral #grow #tiktokteam