دولت کی اتنی کچھ طلب نہیں لیکن میرے حضور ﷺ
اتنی تو دیں کہ آپ ﷺ کے روضے پہ آ سکوں🥹♥
2025-09-17 14:41:41
270
SilEnt WoRds🤫🖤 :
کیا سکوت اور سکون ہے ان کی آواز میں۔۔۔ سارے کا سارا حال دل کتنے عام سے لفظوں میں کتنے اچھے انداز میں بیان کر دیا۔۔❤
2025-09-18 20:43:20
74
mehreen malik :
Is Kalam k start k alfaz Kya hn koi btayega😟 YouTube per nhi mil Rahi😭😭😭
2025-09-17 14:37:15
12
Mishal Abbasi :
@️:وَرَفَعْنَا لَكَذِكْرَكَ○
"میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“❤
2025-09-17 13:11:34
84
بنت حوا :
:دولت کی اتنی کچھ طلب نہیں لیکن میرے حضور ﷺ
اتنی تو دیں کہ آپ ﷺ کے روضے پہ آ سکوں🥹♥
2025-09-17 20:09:06
34
Irmi Irmi :
ksam sa ya hi hall ha ajkal😢
2025-09-17 15:20:23
34
Hoor :
jis ny ya kalam para ha wo nabi ka pyara ho ga wrna itni awam tarap na uthti is kalam k phly misry ny hi bura hal kr diya 😢
2025-09-30 06:18:48
8
Mehar Yashi :
Masha Allah subhan Allah bohat pyari original voice without sound sakon a gaya sun ka salamat rahy ap Jin ki voice h 🤲or upload karny waly bi salamat rahy ap bi🤲
2025-09-18 20:57:39
19
Nosheen :
یا رسول اللہ یہ ہر عاشق رسول کے دل کی داستان ہے ہم سب کی دعا کو قبول فرما لیجئے اور اپنی دست شفقت میں ہمیں بھی لے لیجئے ہم سب پر اپنی ایک نگاہ کرم کر دیجیے
الصلوۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا سیدی یا سیدی یا رسول اللہ
2025-09-27 09:21:57
11
Saima Atif :
جتنی بار سنا اتنی بار آنکھ کے ساتھ ساتھ دل بھی رویا ھے۔اللہ کا احسان عظیم ھے کہ مجھ جیسی گناہگار کو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی امتی بنا دیا۔ الحمدللہ ۔اللہ روز محشر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شفاعت عطا فرمائے اور جنت الفردوس میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا پڑوس عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین یارب العالمین 💞❤
2025-09-29 11:19:52
11
mahi_khan_dxb :
صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلم❤
2025-09-18 02:43:24
13
Ayesha asim 🥀 :
ya Allah Apne nabi ke vasile se Meri Hali joli ko aulad se Bhar de ameen sum ameen 🤲😭
2025-09-20 16:02:36
8
SUNDAS BUKHARI :
♥️یا رسول الله ﷺ آپ ﷺ پہ آپ ﷺ کے والدین پر آپ ﷺ کی آل پر آپ ﷺ کی ازواج پر اور آپ ﷺ کے اصحاب یہ کروڑوں اربوں کھربوں درود وسلام💕
2025-09-18 12:13:12
10
Mrs.Usman❤️ :
Dil bht roya h sun kr🥺 Dil trap raha hai jany ko
2025-09-29 09:53:12
7
Abdul bari :
Dil ro raha he is naat ko sun k buht 🥹😭🥹🥲😭
2025-09-19 20:06:44
8
امّ حلیمہ :
کوئ آسرا نہیں در رسول پر جانے کا۔۔۔۔۔😭😭😭😭😭😭😭 واللہ یقین ہیں میرے جذبات حاضری کا شرف پاچکے ہونگے😭😭😭😭😭
2025-09-23 12:23:26
9
FARAH 🌼🍂 :
یہ نام روکنا نہیں چاہئے؟؟
I love Muhammad ❤
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
2025-09-26 16:54:18
7
Musfirrah Mueen :
MashaAllah. 🥰bro
2025-10-02 07:17:48
5
Manahil :
2025-09-18 06:06:37
7
💜SuGa--stan💜 :
Allah Humma Barik
Allah Humma Barik
Allah Humma Barik
khubsurat kalam
Khubsurat Awaz
bht khoob ❤
2025-09-21 13:25:11
8
AZRA Nawab Ali :
اب تو اک ہی خواب ہے کہ مکہ مدینہ دیکھوں 🥺🫶🏻🤍
2025-09-18 03:46:28
10
محمد وسیم چشتی رضوی :
سبحان اللّٰہ کیا خوبصورت نعتیہ اشعار ہیں اور پڑھنے والے نے بھی خوب پڑھی ہے
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ان شاءاللہ حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ضرور ہمیں بلائیں گے حاضری کے لئے
2025-09-19 16:37:56
6
ranaasif4521 :
kalam ka naam bata day koi
2025-09-27 20:48:51
5
Nouman Nomi :
یا رسول اللہ انظر حالنا (اے اللہ کے رسول ﷺ میرے حال پر نظر فرما)😭🙏🤲
یا حبیب اللہ اسمع قالنا (اے اللہ کے محبوب میری التجاء کو سنئے)🤲🙏😭 اننی فی بحرغم مغرق (میں غموں کے دریا میں غرق ہو رہا ہوں)🤲🙏😭
خذ یدی سھل لنا اشکالنا (میرا ہاتھ پکڑ کر میری مشکلیں آسان فرما دیجئے 🤲🙏😭
#مُحَمَدَﷺصَـلیَ_اللهُ_عَلَيهِ_وَسَـــــلَـم
#دعاگو #Nouman Ahmad
2025-09-21 00:12:16
5
Abdul Aziz :
میرے درد کا دربان میری زندگی کا ہے اثاثہ یہی ہے
دل میرا تڑپے آنکھ جب روئے تو دلاسہ یہی ہے
ابن آدم اور بنت حوا کا چارہ اور سہارا آپ ہی ہیں
💞💞💞💞💞💯 صلی اللہ علیہ والہ اصحابہ وبارک وسلم
2025-09-17 21:22:52
9
To see more videos from user @aqdasbinfaisal77, please go to the Tikwm
homepage.