@antaa.muslim: 🥺 12 RABI-ul-AWAL Nabiﷺ Ki Wafat Ka din Hai? | By Engineer MUHAMMAD ALI Mirza #engineermuhammadalimirza #12rabi_ul_awal #shia #suni #trend
نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کی وفات ہوئی نہیں وہ زندہ ہیں اور ہمیشہ رہے گئے
2025-09-06 00:59:54
563
Saeed Tahir :
یہ بندا لڑائی کروا رہا ہے
2025-09-06 00:47:46
178
Abu Huraira :
:نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
2025-09-05 18:57:50
242
Nigar jan12 :
Justice for Muhammad_Ali_Mirza✌️
2025-09-05 20:10:42
68
Ruman fatima 099 :
𓏸𓈒𓂃:تو زندہ ہے واللّٰہ تو زندہ ہے و اللّٰہ
میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے
2025-09-06 04:38:40
39
شانی وڑائچ🤘 :
2025-09-06 04:35:58
16
️ :
12 غم کا دن
2025-09-06 04:08:59
10
𝙁𝙖𝙙𝙞 𝘼𝙬𝙖𝙣 🇵🇹 :
2025-09-06 01:23:40
8
Javeed Daha :
میلاد شریف صحابہ کرام نے بھی منایا خود اللہ پاک نے منایا اپ نہ مناو اپ کو کس نے کہا ہےاپ مناو
2025-09-06 03:55:14
18
H A S H I M 🐣 :
Hum to jashan mny gny in sha allah 6 of sep mtlb suba ❤️🥰
2025-09-05 22:23:52
14
Umer hassan777 :
"یہ ملک سچ بولنے والوں کے لیے جیل اور جھوٹ پھیلانے والوں کے لیے دربار ہے۔ جنہوں نے دین کو قصے کہانیوں، کرامات اور دھندوں کا ذریعہ بنا رکھا ہے، وہ آج ایک شخص کی زبانِ حق سے کانپ رہے ہیں۔ قرآن و سنت کی بات کرنے والا مجرم نہیں، بلکہ وہی اصل ترجمانِ اسلام ہے۔ اصل مجرم وہ ہیں جو لوگوں کو جھوٹے بابوں کے قدموں میں جھکاتے ہیں۔
2025-09-06 13:04:18
7
Ali :
یعنی صرف پیدائش کا دن ہے ؟
2025-09-06 05:14:25
1
Dr Hassan Ali :
آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تاریخ پیدائش 9 ربیع الاول ہے اور وصال مبارک 12 ربیع الاول ...
2025-09-06 08:24:26
5
Dr Hyaam Wafa :
نثار تیری چہل پہل پر ہزاروں عیدیں ربیع الاول
سوائے ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں
2025-09-06 04:02:14
6
unknown :
کیونکہ ہمارا عقیدہ ہے کہ حضرت محمد صل اللہ علیہ والہ وسلم
آج بھی ہمارا درود ہمارا سلام سنتے ہیں
ہمارے دلوں میں زندہ ہیں
اس لیے ہم غم منا ہی نہیں سکتے
Alhamdulillah 💖
2025-09-06 02:18:55
5
Danii :
Tu Zinda hai Wallah ♥️
2025-09-06 02:02:46
7
Zakir Syed Asghar Sherazi :
ماشاءاللہ سلامت رہیں
2025-09-07 22:20:56
2
حُـسَـیـن اَحـمَـد ڈوگَـر :
تو زندہ ہے واللّٰہ تو زندہ ہے و اللّٰہ
میرے چشم عالم سے چھپ جانے والے
2025-09-06 01:38:27
18
Raja ATiF 5508 :
سرکار کی امد مرحبا
2025-09-06 11:53:10
2
Shoaib Rajput :
2025-09-11 17:40:58
1
السید بھاؤ الدین بغدادی :
100💯 true 👍
2025-09-08 10:20:18
1
Ali Husnain :
it's right ♥️♥️
2025-09-06 10:23:47
2
Ayyaz Qalandar :
نبی پاک ذندہ ہیں 💞
2025-09-10 15:20:16
1
Raja ATiF 5508 :
💞نعرہ رسالت یا رسول اللہ 💞
2025-09-06 11:53:36
2
Irfan ghouri :
sr je kmal ho ap
2025-09-08 14:53:47
1
To see more videos from user @antaa.muslim, please go to the Tikwm
homepage.