اسی وجہ سے تو ہم ایک دعا کی قبولیت کا بھی حق نہیں رکھتے🥺 وہ تو اُس ذات کا رحم ہیں کہ اِس کے باوجود بھی ہمارے لیے بہتر نہیں بہترین پسند فرماتا ہے 🥺🥺🥺
2025-09-06 05:41:37
152
🩶shiaن e حaider🙌 :
مسلمانوں پلیز نماز پڑھا کرو یہ دنیا عارضی ہے 😔
2025-09-08 07:23:47
14
سردار :
Beshak
2025-09-08 16:45:49
0
🩹 :
koi ni kabool hoti Dua 😢
2025-09-08 16:20:39
0
(☞ Ãlóñé bøy😎 :
اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت کا دن بہت سخت ہے
2025-09-08 07:10:26
15
RM niazi 🍂🦋 :
ya Allah ❤️plzzz Meri y Dua sn lyn mjhy sahiby olad kr dy MN bht bybs hu TU hi karsaaz h plzzz mjhy maaf frma 🤲🤲🥹😭😭
2025-09-06 18:41:47
8
Jutt Da Putt 👊 :
Background music please
2025-09-06 16:15:02
1
Asad Khan :
wah Teri Is Post Ki Wajha SE Teri Is Id Ka Visit Karne Ja Raha Hun Kamal Kar Diya Yaar Kasam SE Heart Teaching Lines
2025-09-08 04:48:36
3
Masoom larka 😌 :
save option🙏
2025-09-08 15:59:27
0
👑 Ã ن Ê Ê س 🥀 🖤 :
ہم اکثر شکوہ کرتے ہیں کہ ہماری دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتیں، ہماری فریادیں کیوں عرش تک نہیں پہنچتیں۔ مگر کبھی ہم نے خود سے پوچھا ہے کہ جب رب کائنات بار بار ہمیں اپنی طرف بلاتا ہے، جب اس کی طرف سے اذان کے ذریعے "حَیَعَلَی الصَلٰوۃ" کی صدا آتی ہے، تو ہم اس پکار کا کتنا جواب دیتے ہیں؟
دعاؤں کی قبولیت صرف زبانی التجاؤں سے نہیں، بلکہ عملی اطاعت سے وابستہ ہے۔ جب ہم اس کے بلاوے کو ٹالتے ہیں، دنیاوی مصروفیات کو ترجیح دیتے ہیں اور نماز جیسی عظیم عبادت کو پسِ پشت ڈال دیتے ہیں، تو پھر یہ گلہ کیسا کہ دعائیں قبول نہیں ہوتیں؟
یاد رکھو، وہ رب تو ستر ماؤں سے زیادہ محبت کرنے والا ہے۔ اگر ہم اس کے حکم کو دل سے تسلیم کرلیں، اس کے بلانے پر دوڑ کر حاضر ہو جائیں، تو یقیناً وہ ہماری دعاؤں کو بھی رد نہیں کرے گا۔ سجدے میں بہائے گئے آنسو کبھی رائیگاں نہیں جاتے۔
اس لیے اے دل! اپنے رب کی طرف پلٹ آ، اس کے بلاوے پر لبیک کہہ، پھر دیکھ کیسے دعائیں در دعائیں قبولیت کا لباس پہنتی ہیں۔ 🌸 ✍️
2025-09-07 01:34:56
3
Huraira khan :
دعائیں کبھی رد نہیں ہوتیں۔
بس تھوڑا وقت لگتا ہے 🥰
2025-09-08 13:29:04
2
⚔️𝐵𝑖𝑙𝑎𝑙 ⚔️𝑘ℎ𝑎𝑛🤫 :
😢وَمَا قَدَرُوا اللّهَحَقّقَدْرِهِ😢
😢" اے انسان! تو نے میری ویسے قدر نہیں کی جیسے کرنی تھی😢
2025-09-08 11:50:27
1
Rehman write ✍️ 47 :
کون کہتا ہے دعا قبول نہیں ھوتی ہر دعا قبول ھو جاتاہے کچھ دنیا میں اور کچھ آخرت میں
2025-09-08 07:01:55
1
Itz_talha :
wo khaliq ha or hm makhlooq
hmary gunah samundar ki jhag se b zyada ho jy to phr b us ki rehmat k agy Kuch nhi
so be a positive
Khuda Kisi ko Khali hat ni lotata
2025-09-08 08:15:49
1
سلمان🤒🤨 Allai waal :
kya soch ha bhai ham biqar gay ha yar allha hidayat da ham sab ko
2025-09-07 21:48:27
2
JehaaD Ali :
:اے اللہ تو گواہ رہنا ۔۔میں ان سارے مسلمانوں کو دعوت دیتا ہوں ۔کہ نماز پڑھو ۔عبادت کرو۔قیامت کا دن بہت سخت ہے
2025-09-07 06:17:36
6
💫 shahzadi 💫 :
Allah ko kon like kara ga 🥺
2025-09-08 01:15:54
2
Mian Bilal✌ :
big lines 😭😭😔
2025-09-06 02:35:27
7
Nabeelkhan :
کمال کے لفظ ہے ❤️
2025-09-07 09:50:57
2
Asad Ali :
میرا کریم اللہ ایسا نہیں کہ موقع پر ہی گناہ کی سزا دے وہ ڈھیل دیتا ہے کہ شاید بندہ میرے پاس لوٹ ائے معافی مانگ لے وہ بڑا کریم ہے وہ بڑی کریم ذات ہے وہ ذوالجلال والاکرام ہے وہ اپنے بندے سے بہت پیار کرتا ہے ہزار دفعہ گناہ کر کے ہزار دفعہ توبہ توڑ کر وہ دوبارہ توبہ کو قبول کرتا ہے
2025-09-08 05:36:48
1
☝🏼 دیوانہ قاسمٗ ☝🏼 :
🌹kaml Ha yar ☺️☝️🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2025-09-06 10:09:40
7
user47384027013 :
kya baat hai
2025-09-07 10:09:01
2
rose 🌹 of the Peshawar :
kya kammaallll ki lines hai brother jaan 💯 rrriiighttt
2025-09-06 21:38:53
2
umar1122 :
music na lagaya kare please
2025-09-08 08:58:40
1
😼🅽🅸🅰🆉🅸😼 :
🥹🥹اسی وجہ سے تو ہم ایک دعا کی قبولیت کا بھی حق نہیں رکھتے🥺 وہ تو اُس ذات کا رحم ہیں کہ اِس کے باوجود بھی ہمارے لیے بہتر نہیں بہترین پسند فرماتا ہے 🥺🥺🥺
2025-09-06 14:24:10
3
To see more videos from user @yasirsherza, please go to the Tikwm
homepage.