@idreesahmadsial: چاندنی رات، لائٹس کی روشنی اور بادلوں میں چھپا چمکتا چاند... ایسا محسوس ہوا جیسے رحمت کا نور میرے گھر پر اتر آیا ہو۔ مسجد کا منار روشن تھا، جیسے آسمان سے آواز آ رہی ہو: ذرا میرے گھر بھی آؤ... آج دل کی کلی واقعی کھل اٹھی، روح کو عجب سا سکون ملا -کیونکہ یہ رات صرف روشنی کی نہیں، حضور صلی الله علیه وسلم کی یاد کی رات ہے۔ یہ منظر میری آنکھوں نے نہیں، میری روح نے محسوس کیا... #EidMiladUnNabi #PeacefulView #VillageMasjid #CapturedFromHome #LoveForProphetSAW