@theawakenerofficial: عید میلاد النبی ﷺ یا جلوس؟ | اصل سنت کیا ہے؟ | 12 ربیع الاول حقیقت Eid Milad un Nabi ﷺ ya Juloos? | Asal Sunnat Kya Hai? | 12 Rabi ul Awal Haqiqat #12rabi_ul_awal #IslamicReminder #foryoupage❤️❤️ #eidmeladunnabi #moulanaishaq
اللہ پاک مولانا اسحاق صاحب کی قبر پر لاکھوں رحمتیں نازل فرمائے آمین
2025-09-06 08:56:20
55
sana ullah watoo :
اللہ تعالیٰ مولانا محمد اسحاق صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین اللہ اکبر کبیرا
2025-09-06 17:19:19
18
Shahid Ramzan :
بہترین وضاحت
2025-09-06 09:24:33
21
Ubaid Mughal :
شبلی نعمانی رح کی تحقیق کے مطابق نبی ص کا یوم پیدائش 9 ربیع الاول اور یوم وصال 12 ربیع الاول ہے جس کو بارہ وفات کہا جاتا ہے۔
2025-09-06 18:42:27
8
𝕀𝕞𝕥𝕚𝕒𝕫𝕎𝕣𝕚𝕥𝕖𝕤 :
پیرانِ پیر حضرت سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی مشہور کتاب "الغنیة لطالبی طریق الحق" میں واضح فرمایا ہے کہ:
رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 12 ربیع الاول بروز پیر کو پیدا ہوئے۔
یہی قول اہلِ سنت و جماعت کے اکابر و جمہور علما کا ہے، اور صدیوں سے اسی تاریخ کو ولادتِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی خوشی میں میلاد منایا جاتا ہے۔
یعنی خود سیدنا غوث الاعظم رحمۃ اللہ علیہ بھی اسی قول کے قائل ہیں جو جمہور اہلِ سنت کا ہے کہ 12 ربیع الاول ہی یومِ ولادت ہے۔
2025-09-06 17:47:19
7
Pirzada :
بالکل درست فرمایا اسحاق صاحب نے ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
2025-09-12 15:58:09
5
sarwar :
عظیم استاد
2025-09-06 12:54:15
10
JMP has taken a JUMP :
Huqq iss ko kehtay hain.
2025-09-12 15:03:49
1
Akhtar Chohan :
🌺🌺🌺AMEEEEEN🌹🌹
2025-09-07 04:15:07
0
ssjbdh :
Agreed
2025-09-06 17:06:57
3
سردار محمد وکیل ڈوگر :
مولانا صاحب حق پر چلنا بہت مشکل ہے لیکن اللہ تعالیٰ سب جانتا ہے
2025-10-27 15:02:56
2
Rana Imran :
بالکل درست فرمایا مولانا اسحاق صاحب نے ۔ اللّٰہ تعالیٰ آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے آمین
2025-10-18 21:17:51
1
➳ᴹᴿ᭄𝐴𝑛𝑠𝑎𝑟𝑖❤乂 :
بلکل🥰🥰
2025-09-06 15:46:39
2
Lodhi In Bali :
سبحان اللہ! اللہ اکبر
2025-09-07 22:49:20
2
Muzamil Khan :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2025-10-25 15:05:58
1
Zafar Arain :
سبحان اللّٰہ
2025-10-24 22:03:14
0
preacher :
دیں اور اسکے طریقے جانا کیسے ہے واپس دوسرے راستے سے آنا ہے میٹھی چیز کھا کے جانا ہے فطرانہ دینا ہے تکبیرات پڑھنی ہیں بڑی عید پر کچھ کھا کر نہیں جانا
2025-09-08 19:29:49
0
hajiarshad75 :
Allha hoakbr
2025-10-04 15:04:55
0
Hamza Shah :
Knowledgeable scholar ❤️
2026-08-20 16:33:38
0
Muhammad Raza Saleem :
بیشک👍
2025-09-08 10:02:35
0
IroKhan :
عاشورہ تو یہودیوں کا مہینہ ہے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی وفات کے سو سال بعد کتابیں لکھی گئی کیا یہ کتاب صحیح ہیں?
2025-09-08 20:50:15
0
رائے عمر دراز کھرل :
❤️❤️❤️
2025-09-06 09:18:44
3
Muhammad Toseef Abbas :
❤️❤️❤️
2025-09-06 09:40:23
3
Razwan Bahtti :
🥰🥰🥰
2025-09-06 06:38:27
2
To see more videos from user @theawakenerofficial, please go to the Tikwm
homepage.