اس ساز نے دل چیر کر رکھ دیا ہے،مجھے میری رُوحِ مَن سے 16سال پہلےاسکے نکاح والے دن،کی ہوئی آخری ملاقات یاد آگئی💔،جب اسنے کہا تھا
"سہیـــل! اگرمجھ سے واقعی سچی محبت کرتے ہو،تو خدارا...! مجھے میری زندگی جینے دو،میں پھر تمہاری محبت کا یقین کرلوں گی"🥺
اورمیں اپنی محبت کو آج تک سچا ثابت کیے ہوئے ہوں ـــــــ اَلحَـــــمدُلِـلّٰــہ
2025-09-08 17:33:56
177
ìϻℝαŇ Hυʂʂαιɳ :
جب قیامت کے دن مجھ سے سوال کیا جائے گا کے کیا تم نے کسی کو اسلام کی دعوت دی تو گوا رہنا کمنٹ پڑھنے والو میں اپ کو نماز پڑھنے روزہ رکھنے نیک اعمال کرنے برے کاموں سے بچنے اللّٰہ کی راہ میں خرچ کرنے اور ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت کرنے کی دعوت دیتا ہوں
2025-09-07 10:18:37
181
فرہاد علی تیمور :
معجزہ فن کی ہوتی ہے خون جگر سے نمود۔۔۔ اس لوہے سے سر نکالنے میں کئ مہ و سال ، کئ مشکتیں اور ریاضتیں لگی ہونگی۔۔۔👏
2025-09-06 16:30:26
164
亗𝚁𝚎𝚑𝚊𝚗꧂ꔪ 🖤🖤 :
ye konsi ghazal ha
2025-09-06 14:46:45
28
Akbar Khan :
Kash downlod a option hota
2025-10-21 17:51:08
11
♡ سوگِ دل ♡ :
مُجھے اپنے گزرے وقت کی یاد آ گئی میرے سکول کے دوست میرے بچپن کے دوست وہ مل بیٹھ کر کبھی الگ نہ ہونے کا وعدہ وہ سب آج کہاں ہے😭😭😭
2025-09-07 11:02:49
88
sardarishfaq96 :
جتنی تعریف و حوصلہ افزائی کی جائے میرے خیال سے کم ہے اللہ پاک سلامت رکھیں 🥀
2025-09-06 18:34:31
51
Advocate Malik Aamir :
کسی ایسے شخص کو ڈھونڈیں جو یہ تسلیم کرتے ہوئے نہ ڈرے کہ وہ آپکو یاد کرتا ہے اور اسکا سب سے بڑا خوف آپکو کھونا ہو۔
کوئی ایسا شخص جسے یہ کہنے میں ہچکچاہٹ نہ ہو کہ وہ آپ سے محبت کرتا ہے۔
ایسا شخص جسے آپ کی جھریوں، سفید بالوں پہ اعتراض نہ ہو۔
جس کے لیے شکل و شباہت نہیں آپ اہم ہوں..
2025-11-02 08:47:06
10
Rimsha :
جیسے یہ ساز دل کو چھیڑ رہا ہے۔۔ ایسے ہی کچھ لوگوں کی آوازیں دل کو چھیڑتی ہیں۔۔ غمگین بھی کرتی ہیں اور خوش بھی۔۔
2026-01-15 04:15:18
8
Safdar Ali :
@میاں جی ❤️❤️:میرے نینا ساون بھادوں پھر بھی میرا من پیاسا ۔۔۔
کشور کمار
2025-09-06 21:35:42
21
Devmalik :
زندگی کی دوڑ میں بہت آگے نکل گیا تھا مگر اس ساز نے کھینچ کے پھر بہت پچھے دھکیل دیا۔۔۔ اب دل کر رہا کے شدید آواز میں رولو مگر وہ بھی ممکن نہیں ہاں اندر بہت تکلیف محسوس کر رہا۔ کچھ کہانیاں انسان کے لۓ سزا سے کم نہیں ہوتی۔۔ الله تعالی سکون عطا کرے آمین
2025-09-18 20:40:59
19
RANA ABDULREHMAN :
na Jany is ko Kitna gum Hoga Jo ye dhun gunguna raha
2025-10-13 17:55:38
10
AAFASHIONPOINT :
میرے نیناں ساون بھادوں پھر بھی میرا من پیاسا 😭😢😭
2025-09-08 17:58:43
24
Muzamil Subhan :
very nice nend ura di yr es saz n to 😢 💔
2025-10-15 19:52:40
8
Asad thekedar :
میری انکھوں سے انسو جاری ہیں اس دھن نے مجھے اپنے باپ کی یاد میں رلا دیا قسم سے
2025-09-09 12:23:45
11
T....A :
pta ni ku ye sun kr porana waqt yad a gya guzra zmana🥺🥺🥺