@qayyumniaziptiajk: مظفر آباد صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی دورہ نیلم کیلئے روانہ ہو گئے چیف آرگنائزر چوہدری حمید پوٹھی ، سینئر نائب صدر میاں شفیق جھاگوی ، جنرل سیکرٹری میر عتیق الرحمن ، ڈویژنل صدر ملک عنصر ، ضلعی صدر سید اظہر گیلانی ، محسن اعوان ، ساجد عباسی ، پولیٹیکل کورڈینیٹر ماجد شریف ، حبیب احمد و دیگر بھی ہمراہ ہیں۔ سردار عبد القیوم نیازی سابق وزیر حکومت حاجی گل خنداں (مرحوم) کی سالانہ برسی میں شرکت کریں گے۔