@zshanmalick: رائیونڈ: 6 ستمبر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی آبائی قبرستان آمد مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سمیت شریف خاندان کے دیگر افراد نے مرحومین کے لئے قرآن خوانی اور دعا کی نواز شریف ، شہباز شریف نے دیگر اہل خانہ کے ہمراہ والدین اور بیگم کلثوم سمیت دیگر مرحومین کی قبروں پر پھول رکھے اس موقع پر میلاد مصطفی ﷺ کی محفل بھی ہوئی نعت خوانی اور قرآت بھی ہوئی محفل میلاد ﷺ کے بعد امت مسلمہ و پاکستان کے امن، ترقی، سیلاب میں وفات پانے اور شہدائے وطن کے لیے خصوصی دعا کی گئی #nawazsharif #rabiulawal #12rabi_ul_awal #fyp

Zeeshan Malik
Zeeshan Malik
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 06 September 2025 10:59:11 GMT
224071
19662
458
115

Music

Download

Comments

malik.umer8862
STRANGER :
😂😂😂😂 انکا ٹائم کب آئے گا
2025-09-06 13:42:20
39
mirzaibrahim352
mirzaibrahim352 :
اللہ پاک کلثوم نواز کی قبر کو نور سے منور کرے اور اُن کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2025-09-06 11:42:33
169
mahiimahiii23
Mughal zaadi :
seeing Nawaz sharif after so long time may Allah give him health and safe life 🙏
2025-09-06 16:56:59
18
babarjutt2203
Babarjutt2203 :
اللّٰہ پاک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2025-09-06 11:11:04
39
meharrizwanarain0
Mehar Rizwan ( ARAIN 💪🔥🔥 ) :
اللہ پاک تمام میاں شریف مرحوم کلثوم نواز مرحومہ سمیت تمام مرحومین کے درجات بلند کرے آمین ثمہ آمین ۔۔ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻😭😭😭
2025-09-06 12:31:33
5
nayyabmalik_
NAYYAB MALIK♟️ :
اللہ پاک کلثوم نواز کی قبر کو نور سے منور کرے اور اُن کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2025-09-06 12:32:29
4
thair.khatana
طاہر کھٹانہ برادرز کالا چیچی :
پاک کلثوم نواز کی قبر کو نور سے منور کرے اور اُن کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2025-09-07 02:27:21
2
chsaadoffical00
☾𓂃 ₴₳₳Đ 𓂃☽ :
2025-09-08 15:53:36
1
mrsaaad888
Saad Jutt :
👑
2025-09-06 15:38:49
6
rigp_04
IGP😍🔥 :
اللہ پاک تمام میاں شریف مرحوم کلثوم نواز مرحومہ سمیت تمام مرحومین کے درجات بلند کرے آمین ثمہ آمین ۔۔ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻😭😭😭
2025-09-06 11:50:20
18
_punjabiboy533
BAO G :
اللہ مرحومین کی بخشش فرمائے
2025-09-06 13:06:19
13
mrmogul55555
The :
Masha'Allah 🌾🏵️❤️Jazak'Allah Khairan kaseer ♥️for the respected family of mian Shareef (RA)
2025-09-06 11:38:47
6
shanoorshanoorsha
Noor Sha :
@NAYYAB MALIK♟️:اللہ پاک کلثوم نواز کی قبر کو نور سے منور کرے اور اُن کو جنّت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2025-09-06 16:22:26
2
choudhry_ali_khan
Choudhry Ali Khan🇵🇰 :
Mera Quaid
2025-09-06 12:42:51
5
warrich551
Thakar 1 :
Allah pak jant ma ghr dy ameen
2025-09-12 12:47:33
2
shahidmehmood7654
@shahid Mehmood7654 :
Allha magfrit farmay ameen suma ameen suma 😢
2025-09-06 17:32:27
2
tariqkhantanoli444
TariqkhanTanoli444 :
اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2025-10-28 19:21:39
2
chsaadoffical00
☾𓂃 ₴₳₳Đ 𓂃☽ :
2025-09-08 15:53:36
1
shanoorshanoorsha
Noor Sha :
@IGP😍🔥:اللہ پاک تمام میاں شریف مرحوم کلثوم نواز مرحومہ سمیت تمام مرحومین کے درجات بلند کرے آمین ثمہ آمین ۔۔ 🙏🏻🙏🏻🙏🏻😭😭😭
2025-09-06 16:22:01
2
nawazist.ks
💯nawazist🤵ks💢 :
2025-09-06 15:29:48
3
tahseenuddin375
( ⚡ Mlk t'ahseen🍁 :
Allah zalal kara Ameen 👺
2025-09-07 17:05:29
1
sardarjaved023
SARDAR 👑❤️ :
allah pak jant Ghar da Ameen mare guaid
2025-09-13 04:47:20
1
user835596254
khalid Mustafa :
اللہ پاک جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
2025-09-07 11:15:57
1
khans3422
khans :
میاں نواز شریف کا وزیر اعظم نہیں بنا کا راز یہ قبر ہیں دل 💔 ہیں اس وجہ سے
2025-09-07 04:20:13
1
m.aslam8413
Muhammad Aslam :
اللہ تعالی صبر عطاء فرمائے آمین
2025-09-06 15:56:47
1
To see more videos from user @zshanmalick, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About