free free falusteen love you all falusteen birather and sister s
2025-09-13 11:44:06
1
islamic story :
اے اللہ! جو قافلہ اہلِ فلسطین کی مدد اور انصاف کی آواز بلند کرنے کے لیے نکلا ہے، ان کے سفر کو خیر و برکت والا بنا دے۔
اے رب! انہیں اپنی امان میں رکھ، ہر مشکل اور رکاوٹ کو آسان فرما، اور ان کی نیتوں کو قبول کر۔
اے اللہ! انہیں کامیاب واپسی عطا کر اور ان کی کاوشوں کو مظلوموں کے لیے روشنی اور سہارا بنا۔
یا رب! ان کے دلوں کو مضبوط کر، قدموں کو ثابت رکھ، اور ان کے ذریعے حق کو بلند اور باطل کو پست فرما۔
اللهم آمین 🤲✨
👑اے میرے پیارے اللہ اپنے پیارے حبیب کے صدقے اس قافلے کی مدد فرما اے میرے پیارے اللہ راہ حق میں ہمیں جہاد کرنے کی توفیق عطا فرما رائے حق میں قبول فرما میرے اللہ ہمیں قبول فرما امین یا رب العالمین👑