یا رب کریم .ہم گنہگار ناقص کمزور نا چیز لاچار بندے تیرے گنہگار ہیں بد کار ہیں ڈوبے ھوئے زلت میں ہیں لیکن کچھ بھی ہیں تیرے محبوب حضرت محمد مصطفیﷺ کے امتی ہیں ہمیں معاف فرماء آ مین 🤲امتی امتی لب پہ جاری رہا امتی تیری قسمت پہ لاکھوں سلام .مصطفی جان رحمت پہ لاکھوں کروڑوں سلام