اللہ پاک ہم گناہ گاروں پہ رحم فرما بیشک طرح عزاب بڑا سخت ھے
2025-09-06 19:11:41
138
Iqra Aqdas :
My favorite person Hazrat Muhammad SAW ❤️🥺
2025-09-07 00:13:38
133
user373012676 :
what is
2025-09-07 08:05:21
5
jabbar jutt :
@🥀:ایسا ہی ایک بادل حضرت بی بی آمنہ کے ساتھ ساتھ چل کے ان پہ سایہ کرتا تھا جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت کی آمد ہونے والی تھی☺️😊😊
2025-09-07 04:12:00
79
س 🐝💗 :
Mash Allah rabi ul awal ki lights 🫀💫
2025-09-07 02:25:18
8
𝓖𝓱𝓾𝓶𝓶𝓪𝓷𝓙𝓾𝓽𝓽🔥❤️🥀 :
اللہ اکبر اللہ پاک ہمارے گناہوں کو معاف کرے اللہ پاک ہم سے راضی ہو جائے یہ ہمارے گناہوں کی سزا ہے استغفار کر لو ابھی ہمارے پاس وقت ہیں اللہ پاک سے اپنے گناہوں کی معافی مانگنے کا اللہ😭 ہماری خطاؤں کو معاف کرے ہم سے راضی ہو جائے 😭😭😭
2025-09-07 05:09:35
17
Mehmood ch :
اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر اللّٰہ اکبر 😭
2025-09-07 04:00:53
7
Faisal king1122 :
ma khud bna kr ki h real me
2025-09-07 03:41:42
5
it's mahi :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2025-09-07 04:16:11
29
🤍 :
mashallah 🥰🥰
2025-09-06 23:04:53
14
Queen :
ye Allah Khair
2025-09-07 04:22:44
5
The_Artist_Girl🖤 :
Han aj rat hm ne b dekha ye🥰🥰
2025-09-07 07:47:35
8
👑𝗤𝘂𝗲𝗲𝗻シ︎🎀 :
ایسا وقت آگیا ہے کہ کسی بھی خبر کا یقین کرنا مشکل ہوگیا ہے ۔۔
لیکن غور کروگے تو ہر طرف سے ہمیں اللہ خبردار کرہا ہے کہ بس کرو رک جاو،
ہم سب نے اللہ کو بہت ناراض کردیا ہے دل کالے ہوگئے ہیں ہمارے ۔۔اللہ پھر بھی ہمیں بار بار سمجھا رہا ہے
دنیا میں ہر طرف گناہ ہو رہے ہیں اور ہم سب اُس کا حصہ ہے ۔ایک مسلمان کا توبہ اللہ کو بہت زیادہ پسند ہے سوچو ہم سب توبہ کریں گے تو ہمارے ماحول میں پھر سے اللہ کی محبت کی خوشبو پھیل جائےگی سب دوبارہ خوش ہونگے سکون ہوگا امن ہوگا
کون کون میرے ساتھ ہے آجاؤ بھائیو اور بہنوں توبہ کرکے اپنے اللہ کو راضی کرتے ہیں
2025-09-07 09:19:59
8
𝓗𝓑𝓛 𝓡𝓪𝓳𝓹𝓸𝓸𝓽 💕 :
ya Allah hume maaf krde 🥺
2025-09-07 06:09:50
9
💞 Mano 💞 :
mn sadky yaa Rsolallah saw 🥰🥰🥰🥰
2025-09-07 03:37:18
14
@mama ke pari♥️ :
ya Allah khir 🤲🤲
2025-09-07 07:42:30
5
Rajput SKG :
استغفر اللہ استغفر اللہ
سب لوگ توبہ کر لیں اللہ سے معافی مانگ لے سب
سب بھائی ایک بار کلمہ پرے
لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم
2025-09-07 01:29:20
25
kashmiri❤️🥀 :
it's not real I think it's harp technology
2025-09-07 05:26:49
20
🔥🔥mano doll🔥🔥🔵 :
jhelum city main bhi ye badal tha😢
2025-09-07 08:18:59
5
peanutbutter :
کیا اللّٰہ ہم سے ناراض ہے
2025-09-07 04:42:52
37
FT enterprises :
ITS REAL I SAW IT AFTER MAGHRIB PRAYERS GOD FORGIVE OUR SINS
2025-09-06 19:29:47
10
Ch Azhar Hussain (Chairman) :
ملک کا الیکشن چوری کرو گے بے گناہ لوگوں کو سرے عام قتل کرو گے چادر اور چار دواری کا تقدس پامال کرو گے۔۔۔ عذاب الہی تو آئے گا
2025-09-06 22:04:04
33
🌼 It's laiba 🌼 :
:کیا اللّٰہ ہم سے ناراض ہے
2025-09-07 04:50:59
7
To see more videos from user @inna_wind_pakistan, please go to the Tikwm
homepage.