@hassansadiqtayyabi: `لاہور: تاریخی عید پر`🥀 *تاریخی جلوس میلاد النبی ﷺ* *حضور شیخ المکرم خواجہ پیر محمد طیب نورانی بانی و امیرِ اعلیٰ اِدارہ خیرُ العِباد اور جلیل القدر علماء کرام و مشائخ عظام کی زیر قیادت عشاقانِ رسول کی بہت بڑی تعداد اپنے آقا و مولا ﷺ کی بارگاہِ ناز میں اپنی محبتوں کا خراج پیش کرنے کیلئے حاضر ہے.* `منجانب` *طیبی میڈیا ٹیم و اِدَارہ خیرُالعِباد*