@👑پـــرنســـں رفـیــــق👑:::ایسا وقت آگیا ہے کہ کسی بھی خبر کا یقین کرنا مشکل ہوگیا ہے ۔۔
لیکن غور کروگے تو ہر طرف سے ہمیں اللہ خبردار کرہا ہے کہ بس کرو رک جاو،
ہم سب نے اللہ کو بہت ناراض کردیا ہے دل کالے ہوگئے ہیں ہمارے ۔۔اللہ پھر بھی ہمیں بار بار سمجھا رہا ہے
دنیا میں ہر طرف گناہ ہو رہے ہیں اور ہم سب اُس کا حصہ ہے ۔ایک مسلمان کا توبہ اللہ کو بہت زیادہ پسند ہے سوچو ہم سب توبہ کریں گے تو ہمارے ماحول میں پھر سے اللہ کی محبت کی خوشبو پھیل جائےگی سب دوبارہ خوش ہونگے سکون ہوگا امن ہوگا
کون کون میرے ساتھ ہے آجاؤ بھائیو اور بہنوں توبہ کرکے اپنے اللہ کو راضی کرتے ہیں
2025-09-07 06:10:40
19
✌️❣️ :
2025-09-07 03:24:06
12
☠️Khalqi🫶Ahsna🦅 :
یا الله ج ته رحم وکړی راباندی😭😭😭
2025-09-06 22:45:51
15
راگوں بھائی ☝🏻🥃🦅 :
Ya ALLHA de mo maf ki 😭💔🥺🤲
2025-09-08 09:56:02
1
🇧 🇮 🇱 🇦 🇱 🍬🇯 🇦 🇳 :
ala da kho for you k ye 😥
2025-09-08 07:23:45
3
IZZAT PUKHTOON :
سبحان اللہ 😥
2025-09-07 11:11:21
8
/@pardesiwazir12💀🌷🌷🌷🌷🌷 :
اللہ رخم کرے
2025-09-06 18:19:05
7
khattak,beautiful :
Allah kher kary
2025-09-06 17:12:55
12
Doctor 🩺🥼 :
اغہ بجلی گھر مولی صاحب بہ ویل چہ دہ آسمان ایرادے منگ تہ خی نہ دی
اخلاق او معملات ٹھیک کئ کنہ عضاب مو پہ سر راغلی