@nooray_writes: Surah Al-Ahqaf (46:24) : And when they saw it as a cloud approaching their valleys, they said, ‘This is a cloud bringing us rain!’ Rather, it is that for which you were impatient: a wind, within it a painful punishment. #islamabad #clouds #thunder #foryou #viral
اس ملک کیلئے اللہ کا عذاب تیار کھڑا ہے۔
مگر کیا کریں کوئی مانتا ہی نہیں۔ یہ ظلم ، یہ حرام خوری، یہ نا انصافیاں ، یہ بدکاریاں ، یہ ناجائز مقدمات ، یہ حق تلفیاں کونسا گناہ ہے جو ہم نہیں کرتے۔
آثار بتارہے ہیں کہ اوپر والا بہت ناراض ہےیا میرے اللّٰہ معاف فرما دے 😭😭😭
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا اَحد
2025-09-07 17:17:22
32
🚩 :
beshak 🥹🎀
2025-09-07 07:37:13
16
Tuliplover💐🌷🪷 :
beshak 😭
2025-09-07 02:31:06
5
Kinza :
please sab namaz para karo
2025-09-07 16:55:18
6
@fake-smiileee🥺❤️🩹🥀 :
بیشک 😭🤲
2025-09-07 00:53:51
33
Samii Khaan :
پوری کائنات میں کوئی کسی کا اتنا انتظار نہیں کرتا جتنا رب کریم اپنے بندے کی توبہ کا انتظار کرتا ہے۔ ❤️
2025-09-07 02:24:53
8
❤️🔥Mahi lover❤️🔥 :
بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے سبحان اللہ🥰
2025-09-07 02:40:57
8
umairrahmani931 :
ایسا وقت آگیا ہے کہ کسی بھی خبر کا یقین کرنا مشکل ہوگیا ہے ۔۔
لیکن غور کروگے تو ہر طرف سے ہمیں اللہ خبردار کرہا ہے کہ بس کرو رک جاو،
ہم سب نے اللہ کو بہت ناراض کردیا ہے دل کالے ہوگئے ہیں ہمارے ۔۔اللہ پھر بھی ہمیں بار بار سمجھا رہا ہے
دنیا میں ہر طرف گناہ ہو رہے ہیں اور ہم سب اُس کا حصہ ہے ۔ایک مسلمان کا توبہ اللہ کو بہت زیادہ پسند ہے سوچو ہم سب توبہ کریں گے تو ہمارے ماحول میں پھر سے اللہ کی محبت کی خوشبو پھیل جائےگی سب دوبارہ خوش ہونگے سکون ہوگا امن ہوگا
کون کون میرے ساتھ ہے آجاؤ بھائیو اور بہنوں توبہ کرکے اپنے اللہ کو راضی کرتے ہیں
2025-09-07 08:48:03
5
Barnala Azad kashmir ❤️ :
Power of Allah ❤️❤️❤️❤️
2025-09-07 06:38:53
6
Ch.Nehnu🍂 :
@Ch AsHar (Nenu)🍂:زمین لوگوں نے لائیٹوں سے سجا دی
اور آسمان رب نے سجا دیا
2025-09-07 03:56:27
28
To see more videos from user @nooray_writes, please go to the Tikwm
homepage.